الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت پر حکومت پابندی نہیں لگا سکتی- نبی کریمؐ سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔نامور قانون دان
Read More »16 اپریل 2021
الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت پر حکومت پابندی نہیں لگا سکتی- نبی کریمؐ سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔نامور قانون دان
Read More »16 اپریل 2021
غزوہ بدر اور احد میں مہاجرین مکہ کی نمائندگی کیلئے استعمال ہوا- خلفائے راشدین کے دور کے بعد اموی اور عباسی خلفا کے پاس رہا- 16 ویں صدی کے آغاز میں سلطان سلیم اول کی تحویل میں آگیا-
Read More »15 اپریل 2021
گستاخ سیاست دان اپنے ٹوئٹس میں’’اسلام کو روکو۔ رمضان کو روکو۔ آزادی حاصل کرو۔ اسلام کوقبول نہ کرو‘‘ جیسے نفرت انگیز پیغام پھیلا رہا ہے- ٹوئٹر انتظامیہ بھی ملعون ولڈر کی آلہ کار بن گئی-
Read More »آقائے دو جہاںؐ کے روضہ مبارک پر اُگنے والے درخت کی لکڑی سے بنایا گیا تھا- آنحضورؐ کے زیرِ استعمال محجن- ممشوق- راوۃ اور عنزۃ سمیت مختلف عصا رہے- نجران کے ایک پادری نے بھی 10 ہجری میں نبی آخرالزماںؐ کی خدمتِ اقدس میں ایک عصا پیش کیا تھا- سرورِ کائناتؐ جنت البقیع تشریف لے جاتے ہوئے ایک چھڑی ساتھ رکھتے-
Read More »پرنس ہیری نے مجھ سے منگنی کی تھی- پھر شادی سے مکر گئے- بے وفا محبوب کو اس کے والد شہزادہ چارلس سمیت ہتھکڑیاں لگا کر بھارت لایا جائے- وکیل پلویندر سنگھ کی آئینی درخواست-
Read More »14 اپریل 2021
نبی کریم نے حضرت کعبؓ بن زہیر کو عطا کیا تھا- سرور عالم کی شان میں قصیدہ کہنے والے صحابی رسول کے ورثا نے امیر معاویہ کو دے دیا- اس کے بعد اموی خلفا سے ہوتا ہوا عباسی خلفا تک پہنچا- سلطان سلیم اول کی مملوکوں پر فتح کے نتیجے میں ترکوں کے پاس آگیا- عثمانی سلطان کی قیادت میں 15 رمضان المبارک کو بردہ شریف کی زیارت روایت رہی۔
Read More »13 اپریل 2021
قیوم آباد میں واقع ہوٹل کو 25 برس ہو چکے- یومیہ دو من دودھ کی چائے تیار کی جاتی ہے-
Read More »13 اپریل 2021
نبی مکرمؐ اور انبیائے کرامؑ سمیت عظیم ہستیوں کے تبرکات کے قریب قرآن پاک کی تلاوت پانچ سو برس سے جاری-
Read More »13 اپریل 2021
فن لینڈ میں 23 گھنٹہ 5 منٹ کا طویل ترین روزہ ہوگا- آسٹریلیا میں دورانیہ صرف 11 گھنٹہ 59 منٹ رہے گا۔
Read More »11 اپریل 2021
وفاقی کابینہ ارکان کی اکثریت شوگر کنگ کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی حامی- چند اہم وزرا افہام و تفہیم کے ذریعے معاملہ حل کرانا چاہتے ہیں-
Read More »