مسلمانوں کے قتل عام پر بھارتی ہندوتوا پیروکاروں کا جشن March 16, 2019 سابق فوجی افسران سمیت ہزاروں گورے کی دہشت گردی کے حامی- انتقام کہہ کر دفاع کرتے رہے-
امریکہ اور اشرف غنی حکومت ایک دوسرے کیخلاف پھٹ پڑے March 15, 2019 زلمے خلیل زاد کابل حکومت کو غیرقانونی قرار دینے کے درپے ہیں۔ افغان مشیر سلامتی
عافیہ کی واپسی کے دعوے بے بنیاد نکلے March 15, 2019 برطانوی تنظیم کا لوگوں کو محتاط رہنے کا مشورہ- فوزیہ کے جعلی اکائونٹ سے عمران کا شکریہ
آسٹریلیا سے شکست پر بھارتیوں نے اپنی کرکٹ ٹیم کا نام بدل دیا March 14, 2019 رسوائی کا نیا ریکارڈ بھی بھارت کے نام- پاکستان سے شکست یاد آگئی
فیس بک- واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کو سب سے بڑا جھٹکا March 14, 2019 انسٹاگرام، ٹوئٹر اور گوگل کی بعض سروسز بھی دنیا بھر میں متاثر ہوئیں۔
کیا ملاعمر ولی اللہ کے درجے پر فائز ہوچکے تھے؟ March 13, 2019 ڈچ صحافی کی کتاب میں طالبان رہنما کے آخری دنوں پر انکشافات
بھارت میں پولیس- ہندو جتھے مسلمانوں کے گھر جلانے لگے March 11, 2019 میرٹھ میں 200 گھر جلانے کا واقعہ پہلا نہیں- مسلمانوں کو نکالنے کیلئے دلت آلہ کار بن گئے
پولیو ویکسین کیخلاف ویڈیوز ’دبانے‘ پر فیس بک تیار March 11, 2019 حکومت پاکستان ویڈیوز کو مکمل طور پر ہٹوانا چاہتی ہے۔
پاکستانی ڈرونز سے خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنی آبادی پر گولے برسا دیئے March 11, 2019 راجستھان میں سرحد کے قریب گھروں کو معمولی نقصان۔ چار ڈرونز گرانے کا دعویٰ