یومِ آزادی پر لال حویلی پہنچ کر خطاب کی بڑھک ماری تھی- آدھے راستے ہی میں یو ٹرن مار لیا-
Read More »17 اگست 2023
یومِ آزادی پر لال حویلی پہنچ کر خطاب کی بڑھک ماری تھی- آدھے راستے ہی میں یو ٹرن مار لیا-
Read More »16 اگست 2023
مرتضیٰ وہاب نے قائل کرنے میں بنیادی کرادارادا کیا،خود چیئرمین پی پی بھی کراچی سے تعلق رکھنے والی کسی شخصیت کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں تھے ۔
Read More »16 اگست 2023
کروڑوں روپے کے اسکینڈل میں چھ کسٹم افسران پر درآمدی کمپنیوں کیلیے سہولت کاری کا الزام ہے، مزید اہم کردار سامنے آنے کے ڈر سے تحقیقات روک دی گئیں-
Read More »15 اگست 2023
عمران خان کی دوبارہ نااہلی اور تحریک انصاف پر پابندی بھی خارج از امکان نہیں- بڑے فیصلے کی گھڑی نزدیک آگئی-
Read More »بھاری فیسوں کے عوض امریکی لابنگ فرموں کی خدمات حاصل کی گئیں- سب دھرا رہ گیا- چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوچکی- دوسرے کیسز کی تلوار بھی نزدیک تر ہے ۔
Read More »13 اگست 2023
کراچی سمیت سندھ بھر میں تیز اور کریہہ آواز والے باجے کھلے عام فروخت کیے جا رہے ہیں- پولیس کا بھتہ بڑھنے پر باجوں کی قیمتیں بھی دوگنی کردی گئیں-
Read More »کالعدم تنظیمیں یوم آزادی پر دہشت گردی کی کارروائی کر سکتی ہیں- تحقیقاتی اداروں کے انتباہ پر شہر کے کئی علاقوں کی کڑی نگرانی شروع
Read More »11 اگست 2023
عمران خان کی گرفتاری کے بعد کوئی ایک کارکن بھی نہیں پھٹکا- بشریٰ بی بی کو اظہارِ یکجہتی کرنے والے پارٹی رہنمائوں کا انتظار-
Read More »10 اگست 2023
گرفتار ملزمان کے بیانات اور اہم شواہد موجود ہیں- القادر ٹرسٹ کیس- سائفر اور وکیل کے قتل کا مقدمہ بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر لٹکتی تلواریں ہیں .
Read More »8 اگست 2023
ناشتے میں کلچے، حلوہ اور کالے چنے- لنچ میں آلو کی بُھجیا اور لنگر کی روٹی دی گئی
Read More »