ہر روز 8 گھنٹے بیٹھ کر گزارنے سے امراض قلب کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ موذی امراض سے بچنے کیلئے ورزش۔ چہل قدمی اور دیگر جسمانی سرگرمیاں اختیار کریں
Read More »12 اکتوبر 2022
ہر روز 8 گھنٹے بیٹھ کر گزارنے سے امراض قلب کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ موذی امراض سے بچنے کیلئے ورزش۔ چہل قدمی اور دیگر جسمانی سرگرمیاں اختیار کریں
Read More »تاریک براعظم میں 5 لاکھ افراد کیلئے ایک ماہرِ نفسیات ہے، جو ’ڈبلیو ایچ او‘ کے معیار سے 100 گنا کم ہے
Read More »8 اکتوبر 2022
اب تک دل کی دھڑکن سٹیتھیواسکوپ کے ذریعے معلوم کی جاتی تھی مگر سائنس دانوں نے دل کی دھڑکن جاننے کا آسان طریقہ پیش کر دیا
Read More »7 اکتوبر 2022
نجی اور سرکاری جامعات میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کا ٹیسٹ ڈاو میڈیکل و ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی لے سکتی ہے.
Read More »جن چار دواؤں کی نشاندہی کی گئی وہ یہ ہیں: Promethazine Oral Solution, Kofexmalin Baby Cough Syrup, Makoff Baby Cough Syrup
Read More »6 اکتوبر 2022
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ ملک بھر میں 13 نومبر کو لیا جائے گا، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور میں ٹیسٹ مراکز بنائے جائیں گے
Read More »3 اکتوبر 2022
ڈیڑھ ارب روپے سے 60 لاکھ ویسکین کی خوراکیں خریدی جائیں گی
Read More »80 فیصد سے زائد امریکی سبزیوں، پھلوں اور ڈیری مصنوعات کم استعمال کرتے ہیں، 42 فیصد امریکی موٹاپے کا شکار ہیں
Read More »30 ستمبر 2022
47مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.36 ریکارڈ کی گئی
Read More »دل کی بیماریاں اور فالج دنیا بھر میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہیں، ان وجوہات کے باعث سالانہ ایک کروڑ 30 لاکھ افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں
Read More »