اسقاط حمل سے انکار پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی August 17, 2022 بیروزگار ہوں، مہنگائی کے دور میں بچے نہیں پال سکتا، شوہر کا بیان
شام کے سرحدی علاقے میں ترکی کا فضائی حملہ، 25 افراد ہلاک August 17, 2022 مارے جانیوالوں میں 3 شامی فوجی شامل،زیادہ تعداد کرد جنگجوؤں کی ہے (فائل فوٹو)
طالبان سے باغی ہونے والے کمانڈر مولوی مہدی مجاہد مارے گئے August 17, 2022 مولوی مہدی مجاہد ہرات میں آپریشن کے دوران مارا گیا،وہ ہرات کے راستے ایران بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے۔
بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ ہیک، پاکستانی پرچم آویزاں August 16, 2022 ہیکرزنے ویب سائٹ ہیک کرکے وہاں پاکستانی پرچم کی تصویرلگادی
بھارت: شوہر نے عدالت میں بیوی کا گلا کاٹ دیا، خاتون ہلاک August 16, 2022 واقعہ کرناٹک میں میں پیش آیا، شیو کمارکی بیوی نے طلاق کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی
کرپشن کا الزام،میانمارکی سابق رہنما کو مزید 6 سال قید کی سزا August 16, 2022 امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف اور قانونی کی حکمرانی کی توہین قرار دیدیا
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت August 16, 2022 عرق گلاب، عود اورمشک میں تر تولیوں سے صاف کیا گیا
افغانستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی August 15, 2022 لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کی زد میں آکر سینکڑوں مکانات بھی تباہ ہو گئے
افغانستان حکومت کا ایک سال مکمل، طالبان کا آج ‘‘یوم فتح’’ منانے کا فیصلہ August 15, 2022 15 اگست کو طالبان نے کابل فتح کیا تھا۔ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
مصر کے گرجا گھر میں آتشزدگی: 41 افراد ہلاک ، 50زخمی August 14, 2022 پاکستان کا مصر کے ساتھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس