صدرٹرمپ کاویڈیولنک کے ذریعے انتخابی مباحثے میں شرکت سے انکار October 8, 2020 کمپیوٹر کے پیچھے بیٹھ کر بحث کرنا احمقانہ فعل ہے، امریکی صدر
امریکا کی ایران کے مالیاتی شعبہ پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں October 8, 2020 مالیاتی شعبہ پر نئی پابندیاں لگانے کے لیے اقدامات جاری، اطلاق آج سے ہوگا،غیر ملکی خبرایجنسی
سعودی عرب۔ملاوٹی پٹرول فروخت کرنے پر بنگلہ دیشی باشندے کو سزا October 8, 2020 ملزم کو جرمانہ، 6 ماہ قید اور سزا مکمل ہونے کے بعد ملک بدرکرنے کی سزا سنائی گئی۔
’’دنیا بھر میں 150 ملین افراد شدید غربت کا شکار ہوں گے‘‘ October 8, 2020 امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہوگا ۔ورلڈبینک
تمام امریکی فوجی کرسمس تک افغانستان چھوڑ دیں۔ٹرمپ October 8, 2020 امریکی صدر'لامتناہی امریکی جنگیں' ختم کرنے کے اپنے وعدے پر عمل پیرا ہیں۔
آزربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں، 300 سے زائد افراد ہلاک October 7, 2020 ایرانی صدر حسن روحانی نے دونوں ممالک کی جنگ کا علاقائی جنگ میں بدلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری…
مریخ زمین کے بہت ہی قریب آگیا October 7, 2020 رات کی تاریکی میں اسے کسی آلہ کے بغیر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ناسا
فرانس کے صدرمسلمانوں کیخلاف زہراگلنے سے باز آجائیں۔ طیب اردوان October 7, 2020 کیا ہم نے کبھی کہا ہے کہ عیسائیت ، یہودیت کو بھی از سر نو ڈھالنا چاہیے ۔خطاب
قابض فورسزنے مزید 3کشمیریوں کو شہید کردیا October 7, 2020 تینوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
فزکس کے نوبل پرائز 2020 کا اعلان کردیا گیا October 6, 2020 مشترکہ نوبیل انعام برطانیہ، جرمنی اور امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا۔