’’مریض کے بولنے سے بھی کورونا وائرس پھیل سکتا ہے‘‘ August 24, 2020 فیس ماسک کا استعمال ہی کورونا وائرس کے ذرات کو روک سکتا ہے۔برطانوی ڈاکٹر
چین سے مذاکرات کاکوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔جنرل راوت August 24, 2020 اگر فوجی اور سفارتی سطح پر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا توچین سے نمٹنے کرنے کے لیے"فوجی آپشنز" موجود ہیں۔
امریکا نے پلازمہ تھراپی سے کرونا علاج کی منظوری دیدی August 24, 2020 پلازمہ تھریپی سے کورونا مریضوں کی اموات کی شرح 35 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ امریکی صدر
دنیا بھر میں کورونا کے باعث اموات 8 لاکھ سے تجاوز August 23, 2020 ایک کروڑ59 لاکھ 40 ہزار608 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے۔
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص قتل August 23, 2020 واقعے کے بعد امریکی سیاہ فام شہریوں کی جانب سے شدید غم وغصے کا اظہار
عمران خان کہیں نہیں جا رہے August 23, 2020 فان پالیسی میگزین نے وزیراعظم کے مدت پوری کرنے کی پیش گوئی کردی
ایران پر پابندیوں کے مطالبے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں مشکلات کا سامنا August 22, 2020 سلامتی کونسل کے 15 میں 13 رکن ممالک نے امریکا کی تحریری مخالفت کردی
مردہ خانے میں رکھی 81 سالہ خاتون زندہ ہوگئی August 22, 2020 خاتون کو آنتوں کی سرجری کے بعد ہوش میں نہ آنے پر مردہ قرار دیدیا گیا تھا
جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ August 22, 2020 طیارے کے ملبے میں 6 لاشیں موجود ہیں، عینی شاہدین (فوٹو : ایناڈولو ایجنسی)
ایران نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا August 21, 2020 متحدہ عرب امارات کی کوسٹ گارڈ نے ایران کے دو مچھیروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔