کورونا دنیا بھر میں7 لاکھ 73 ہزار زندگیاں نگل گیا August 17, 2020 دو کروڑ18 لاکھ 60 ہزار679 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔
ریاض میں پہلی سبزی فروش سعودی خاتون August 17, 2020 انہوں نے جب پھل اور سبزیوں کی دکان کھولی تو شروع میں بڑی مشکل پیش آئی۔ ریم الناصر
افغان حکومت طالبان کی رہائی کا عمل روکے، فرانس August 16, 2020 فرانس نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے افغانستان حکومت کےفیصلےپر تحفظات کا اظہار کردیا
امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے ہوجائیں گے،اسرائیل August 16, 2020 اسرائیلی وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن کا آرمی ریڈیو سے گفتگو میں دیگر ممالک سے ممکنہ معاہدوں کا انکشاف
متحدہ عرب امارات نے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی۔حسن روحانی August 16, 2020 مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے پاؤں مضبوط کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ٹی وی پرخطاب
عرب اتحاد نے سعودی پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا August 16, 2020 یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا ایک بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔کرنل ترکی المالکی
ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے August 16, 2020 رابرٹ ٹرمپ کو دماغ میں خون بہنے کی وجہ سے نیویارک کے اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔
حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن فوزیہ کوفی قاتلانہ حملے میں زخمی August 16, 2020 فائرنگ کے نتیجے میں فوزیہ کوفی کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔افغان حکام
پاکستان نے یو اے ای‘اسرائیل معاہدے پر ردعمل دے دیا August 14, 2020 متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں معاہدے کے دوررس نتائج مرتب ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
فلسطین نے متحدہ عرب امارات،اسرائیل معاہدہ مسترد کردیا August 14, 2020 فلسطین کا امارات سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلانے کا فیصلہ