دہلی۔تشدد میں ہلاک مزید 3 افراد کی لاشیں نالے سے برآمد March 1, 2020 ایک لاش گوکل پوری سے جبکہ دو لاشیں بھگیرتھی وہار سے برآمد کی گئیں
انتہا پسندہندوئوں کا شاہین باغ کا دھرنا بزورطاقت ختم کرانے کا اعلان March 1, 2020 مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
ترک فوج نے شام کا طیارہ مارگرایا March 1, 2020 فروری میں شامی حکومت کی کارروائی کے دوران ترکی کے 55 فوجی جاں بحق ہو ئے تھے ۔
ملائیشیا کا سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا March 1, 2020 ملائیشیا کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کی منظوری دیدی۔
افغان صدراشرف غنی امن معاہدے سے بوکھلاگئے March 1, 2020 طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔اشرف غنی
امریکہ نے افغان طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے March 1, 2020 19سال تک طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا رہنے اورفوجی قوت استعمال کرنے کے بعدافغانستان سے راہ فراراختیارکرنے پرمجبورہوگیا۔
بھارت۔مسلم کش فسادات کے دوران ہلاکتیں 42 ہو گئیں February 28, 2020 آج مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے،ایوب شبیر نامی شخص کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے مار دیا گیا۔
ترکی کا یورپ جانے والے مہاجرین کو نہ روکنے کا اعلان February 28, 2020 ترکی نے یورپی ممالک کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کے تحت یورپ جانے کی کوشش کرنے والے ہزاروں شامی…
شامی حکومت کے فضائی حملے میں 29 ترک فوجی جاں بحق February 28, 2020 ترک فوجی اس وقت نشانہ بنے جب وہ عسکریت پسندوں کے ساتھ صف بندی کررہے تھے۔روس
بھارت میں مسلمان خطرے میں ہیں۔اوآئی سی February 27, 2020 تشدد کے ذمے دارفسادیوں اور اشتعال انگیزی پیداکرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔