حوثیوں کی پیش قدمی جاری، گریٹر اور لیسر حنیش جزائر پر قبضہ September 14, 2026 حکومتی اتحادی افواج کے سیکڑوں اہلکار حوثیوں کے ساتھ جھڑپ کے بعد جزائر سے پسپا ہوگئے۔
مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی ذخائر دریافت، یورینیم بھی شامل September 14, 2026 سعودی وزیر توانائی کے مطابق ان ذخائر میں نایاب معدنیات کے ساتھ یورینیم بھی موجود ہے۔
آسٹریا نے ایران کے محمد اسلامی کو ویانا آنے سے روک دیا September 14, 2026 محمد اسلامی کے لیے اقوام متحدہ پابندیوں سے استثنیٰ کی ایرانی درخواست امریکی حکومت کی براہ راست مداخلت پر مسترد…
جدہ: سعودی ولی عہد اور امریکی سینٹکام سربراہ کے درمیان اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال September 14, 2026 ملاقات میں سعودی عرب کے وزیر مملکت، کابینہ کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر مساعد بن محمد العیبان سمیت…
عمان کا اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر ملتوی کیا گیا، اسماعیل بقائی September 14, 2026 اجلاس میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری آمد و رفت کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا جانا تھا۔
لیبیا: نجی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، فضائی حدود بند September 14, 2026 حکام کے مطابق خوش قسمتی سے حادثے کے وقت طیارے میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا۔
ہم بھی چین کی جاسوسی کرتے ہیں۔اردنی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر ایران کو فراہم کرنے کے سوال پر ٹرمپ کاجواب September 14, 2026 چین کے صدر شی جین پنگ کے ساتھ چھے تعلقات ہیں۔ امریکی صدر
جمائما کی آئرش بزنس مین کیمرون اورلی کے ساتھ دوسری شادی September 14, 2026 برطانوی میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ نے 62 سالہ کاروباری شخصیت کو جیون ساتھی چن…
انڈونیشیا؛ بحیرہ جاوا میں مسافر جہاز ڈوبنے سے 6 افراد جاں بحق، 129 لاپتا September 14, 2026 امدادی ٹیمیں جہاز سے 108 افراد کو بچانے میں کامیاب
انڈونیشیا؛ بحیرہ جاوا میں مسافر جہاز الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 129 لاپتا September 14, 2026 بحیرہ جاوا میں مسافر جہاز ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ 129 افراد لاپتا ہیں۔