خوزستان میں زرعی واٹر پمپنگ اسٹیشن پر امریکی حملہ۔ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی July 13, 2026 خوزستان کے زرعی مرکز پر حملہ، ایران میں امریکی کارروائیاں مزید تیز
کویت کا فضائی دفاع متحرک، دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے July 13, 2026 کویتی فوج کا دعویٰ، فضائی حدود میں حملے ناکام، دھماکے دفاعی کارروائی کا نتیجہ
بحرین میں ایک بار پھر خطرے کے سائرن بج اٹھے July 13, 2026 وزارتِ داخلہ نے شہریوں کو پرسکون رہنے،فوری قریبی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی
ایران کا کویت کے دو فضائی اڈوں پر حملوں اور اہم فوجی تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ July 13, 2026 آپریشن کا تیسرا مرحلہ جاری، آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر بھی سخت انتباہ
بینکاک کے بار میں خوفناک آتشزدگی۔ 27 افراد ہلاک، 63 زخمی July 13, 2026 اسٹیج کے قریب سرکٹ بریکر سے دھواں اٹھنے کے بعد دھماکہ ہوا۔ ابتدائی تحقیقات
ایران کا اردن کے پرنس حسن ایئربیس پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ July 13, 2026 امریکی حملوں کے جواب میں کارروائی کا پہلا مرحلہ، مزید حملے جاری رہیں گے
ایران کی امریکی حملوں کی شدید مذمت،سفارتی کوششیں سبوتاژ کرنے کا الزام July 13, 2026 واشنگٹن نے آبنائے ہرمز کے معاملات میں مداخلت کی، ایرانی وزارت خارجہ
امریکہ کا ایران میں درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ July 13, 2026 فضائی دفاعی نظام، ساحلی ریڈار، میزائل، ڈرون تنصیبات اور چھوٹی بحری کشتیاں حملوں کا ہدف بنیں
ایران کا بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئربیس پر حملے کا دعویٰ July 13, 2026 پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی
ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں مکمل، پہلی بار سمندری ڈرونز استعمال کئے گئے۔ سینٹکام July 13, 2026 فضائی دفاعی نظام، ساحلی ریڈار تنصیبات، میزائل اور ڈرون صلاحیتوں اور چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا