عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ July 31, 2026 آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز روکے جانے کی اطلاع، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
انگلینڈ میں یارک مسجد کے باہر فائرنگ،44سالہ شہری گرفتار July 31, 2026 شمالی یارکشائر پولیس نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں
بھارت میں آئی بی افسر کےقتل کے الزام میں5 مسلمانوں کوسزائے موت July 31, 2026 عام آدمی پارٹی کا کونسلر شامل،دہلی میں 2020کے فسادات کےدوران انکت شرما کوقتل کرنے کاالزام تھا
مراکش سے اسپین میں گھسنے والےہزاروں افراد میں سے 38ہلاک،اسٹور لوٹ لیے July 31, 2026 سیوٹا میں خوراک نہ ملنے پر بہت سے نوجوان واپس مراکش لوٹ آئے
الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق،متعدد زخمی July 31, 2026 بومرداس میں پیش آنے والے حادثے کے بعد زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا
قبرص میں ایران کیلئے جاسوسی کرنےوالا دہری شہریت کاحامل برطانوی شہری گرفتار July 31, 2026 برطانوی فضائی اڈے کی مبینہ نگرانی اور معلومات فراہمی پر تحقیقات جاری
مراکش سے ہزاروں تارکین وطن ہسپانوی علاقے میں گھس گئے، آبنائے جبل طارق پر قبضے کا صہیونی منصوبہ July 31, 2026 ویڈیوز وائرل، ٹرکوں میں نوجوانوں کو اسپین کے علاقے سیوٹا کے قریب پہنچایا گیا
بحیرۂ احمر میں بحری دفاعی اتحاد بنانے کا سعودی منصوبہ، پاکستان، ترکی نے حمایت کردی July 31, 2026 43 ممالک کے نمائندوں کی مشاورت، یمن کے حوثیوں کی طرف سے بحری ناکہ بندی کے بعد اقدام
ایران کی ایئرلائن کے عالمی نیٹ ورک پر امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد July 31, 2026 امریکا نے ایران کے ایئرلائن ماہان ایئر کے معاون نیٹ ورک پر پابندی عائد کردی
امریکی فوج کی ایران کے حملے میں ایف-35 طیارے تباہ ہونے کی تردید July 30, 2026 امریکی فوج نے ایران کے دعووں کی تردید کردی، ایف-35 جنگی طیارے محفوظ ہیں