بھارت میں سرکاری کالج میں طالبات پربرقع پہننے پرپابندی عائد January 26, 2020 معاملہ سوشل میڈیا تک پہنچا تو کالج انتظامیہ کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔
متنازع شہریت قانون کیخلاف راجستھان اسمبلی میں بھی قرارداد منظور January 25, 2020 قرارداد پیش کرنے پر بی جے پی کے ممبران نے ناراضگی کا اظہارکیا۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں41 ہوگئیں January 25, 2020 دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی1300 سے تجاوزکرگئی ہے۔
جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ۔6 افراد ہلاک January 25, 2020 ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔
ترکی میں زلزلے نے تباہی مچادی۔قیامت صغریٰ کا منظر January 25, 2020 19افراد جاں بحق، 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، ریسکیو آپریشن جاری
امریکا میں فیکٹری میں خوفناک دھماکا۔5 افراد زخمی January 24, 2020 دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کے کھڑکیوں کے شیشے اور دروازے تک ٹوٹ گئے۔
بھارتی ریاست جھارکھنڈمیں متنازع قانون کے حق میں پرتشددریلی January 24, 2020 متعدد دکانوں اورگاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا۔لوہرداگا قصبے میں کرفیو نافذ، اسکول اورکالج دو دن تک کیلیےبند
بغدادمیں امریکی فوج کیخلاف’ملین مارچ‘ January 24, 2020 ہزاروں عراقی نماز جمعہ سے قبل ہی گھروں سے نکل آئے اورگلیوں اور چوراہوں پر جمع ہوگئے۔امریکا کیخلاف نعرے بازی
معصوم طالبہ کو 450 مرتبہ اٹھک بیٹھک کی سزا دینے پر ٹیچر گرفتار January 24, 2020 ٹیوشن پڑھانے والی ٹیچرنے 8 سالہ طالبہ کو ہوم ورک مکمل نہ کرنے پر سزا دی تھی۔
امریکا نے حاملہ خواتین پر ویزا پابندیاں عائدکردیں January 24, 2020 حاملہ خواتین امریکا پہنچ کروہاں بچے کو جنم دیتی تھیں تاکہ اسے امریکی شہریت مل سکے۔