ایران میں تیسرے روز بھی احتجاج کاسلسلہ جاری January 14, 2020 سیکیورٹی اہلکاروں کی آنسو گیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج،متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا January 14, 2020 طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندئوں کے مسلمانوں پر حملے۔املاک نذر آتش January 14, 2020 انتہا پسند ہندئوں نے مسجد پرپتھرائو کیا اورموذن کو تشدد کا نشانہ بنایا،11افراد زخمی
برطانوی شاہی خاندان میں ساس بہو کی لڑائی کامنطقی انجام January 14, 2020 ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کو علیحدہ زندگی کرنے کی اجازت دیدی۔
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر پھر راکٹوں سے حملہ January 13, 2020 فوجی اڈےکو نقصان پہنچا،متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
امریکا کی خفیہ ایجنسی نے صدر ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے January 13, 2020 انہیں علم نہیں کہ جنرل سلیمانی امریکا کے چار سفارتخانوں پر حملوں کی سازش کر رہے تھے۔
ترکی کے مغربی ساحل پر کشتی الٹنے سے11افراد ہلاک January 12, 2020 لقمہ اجلبننے والوں میں8 بچے اور4دیگر افراد شامل ہیں،8 افراد کو زندہ بچالیاگیا۔
ترکی اور روس کی مداخلت سے لیبیا میں خانہ جنگی رک گئی January 12, 2020 باغی کمانڈر ہفتار نے حکومت کیخلاف جنگ بندی پر مشروط رضامندی ظاہرکرتے ہوئے سیز فائر کا اعلان کر دیا۔
طیارہ تباہی کے اعتراف کے بعد تہران میں حکومت مخالف مظاہرہ January 12, 2020 مظاہرین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
ایران نے برطانوی سفیرکو گرفتاری کے بعد رہا کردیا January 12, 2020 امریکا نے ایران سے برطانوی سفیرکی گرفتاری پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔