افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکا۔2 امریکی فوجی ہلاک January 12, 2020 قندھار کے ضلع داند میں امریکی افوج کی گاڑی دیسی ساختہ باردوی سرنگ کی زد میں آگئی۔
ایرانی جنرل نے طیارہ مارگرانےکی ذمے داری قبول کرلی January 11, 2020 جو بھی فیصلہ ہو گا کہ تسلیم کریں گے،سزا بھگتنے کو تیار ہوں۔جنرل امیرعلی حاجی زادے
نئے بھارتی آرمی چیف نے آزادکشمیرپر قبضے کی دھمکی دیدی January 11, 2020 بھارتی پارلیمان پورے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے۔ منوج موکنڈ نراوانے کی میڈیا سے گفتگو
طالبان نے کوئٹہ دھماکے میں کسی رہنما کے جاں بحق ہونے کی تردیدکردی January 11, 2020 دھماکے کے مقام پر نہ تو کوئی طالبان رہنما موجود تھا اور نہ ہی وہاں کوئی اجلاس جاری تھا۔مرکزی ترجمان
ایران امریکہ کشیدگی میں افغان طالبان کا موقف بھی آگیا January 11, 2020 ان کے اور واشنگٹن کے درمیان ہونیوا لے مذاکرات متاثرہونے کا امکان نہیںطالبان
ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیوں کے ایگزیکٹیو آرڈرز پر دستخط کر دیے January 11, 2020 نئی پابندیوں کے تحت اب چین بھی ایران سے تیل نہیں خرید سکتا۔امریکی وزیرِ خزانہ
امریکا نے ایران پر17نئی معاشی پابندیاں عائدکردیں January 11, 2020 عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں میں ملوث 8 ایرانی عہدیداروں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
عمان کےسلطان قابوس انتقال کرگئے January 11, 2020 سلطان قابوس طویل عرصےسےعلیل تھے اور کینسر میں مبتلا تھے۔
ایران نے یوکرینی مسافر طیارہ مارگرانے کا اعتراف کر لیا January 11, 2020 واقعہ انسانی غلطی کے باعث پیش آیا،واقعے پرافسوس اورمتاثرہ خاندانوں سے معذرت چاہتے ہیں۔جواد ظریف
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیلیے وزارت امن قائم January 10, 2020 طالبان کے ساتھ مذاکرات کے آغازکے لیے ہم سنجیدہ سطح کے اقدامات کریں گے۔غلام یحیٰ عباس