سعودی عرب کا گرین ٹیکسی سروس شروع کرنےکا فیصلہ December 30, 2019 پہلے مرحلے میں گرین ٹیکسیاں ہوائی اڈوں کے لیے مخصوص ہوں گی۔
بھارتی بحری فوج پرفیس بک و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد December 30, 2019 بحری اڈوں ، ڈاکیارڈز اور جہاز رانی جہاز پر اسمارٹ فونز پر بھی پابندی عائد کردی
ٹرینوں اور بسوں پرمفت سفرکریں December 29, 2019 لکسمبرگ دنیا کاپہلا ملک ہوگا،جہاں سفرکی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔
امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ۔متعدد افراد زخمی December 29, 2019 یہودیوں کو مذہبی تہوارہانوکا مناتے ہوئے نشانہ بنایاگیا۔
کرکوک میں امریکی فوجی کیمپ پر حملہ December 29, 2019 20 سے زائد راکٹ داغے گئے،ایک ہلاک،امریکہ اورعراق کے متعدد فوجی زخمی
مودی گردی نہیں چلے گی۔بھارت کی سڑکوں پرنعرے گونجنے لگے December 29, 2019 متنازع شہریت بل پر پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔27 افراد ہلاک
عمرہ زائرین کیلیے جامع انشورنس اسکیم کا اعلان December 28, 2019 دو صورتوں میں عمرہ زائرین کو کلیم نہیں ملے گا۔وزارت حج وعمرہ سعودی عرب
موغا دیشو میں کار بم دھماکا۔100افراد ہلاک،60زخمی December 28, 2019 بڑے پیمانے پر تباہی،جائے وقوعہ پر ہر طرف خون اور انسانی اعضا بکھرگئے۔
سائنسدان پر جھوٹا مقدمہ۔بھارتی حکومت پر5 لاکھ جرمانہ December 27, 2019 ہرجانے کی رقم اُن پولیس افسران سے لی جائے جنہوں نے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا۔بھارتی سپریم کورٹ
قازقستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ۔100افراد سوار تھے December 27, 2019 اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد جہازدو منزلہ عمارت سے جا ٹکرایا۔15افراد ہلاک۔