بھارت کا جنگی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہو گیا September 25, 2019 طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے ،وہ کاک پٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے
مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن احتجاجاًمستعفیٰ September 25, 2019 مودی حکومت کے اقلیتوں سے روا بدترین سلوک کے باوجود مودی کو ایوارڈ دیے جانے پر بےحد افسوس ہے۔صبا حامد
چین نے امریکی مفادات کونقصان پہنچایا۔ٹرمپ September 24, 2019 ایران دنیا میں دہشت گردی کی سپورٹ کرنیوالے ممالک میں سب سے آگے ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
برطانوی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی معطلی غیر آئینی قرار دیدی September 24, 2019 اسپیکر برطانوی ایوانِ عام (ہاؤس آف کامنز) کا اجلاس فوری طور پر طلب کریں۔سپریم کورٹ
بھارت میں گائےذبح کرنے پر بہیمانہ تشدد سے ایک شخص ہلاک September 23, 2019 جنونی ہندوؤں نے تین افراد کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔
افغانستان میں خوں ریزی کا ذمےدار امریکا ہوگا۔طالبان September 23, 2019 افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ژی جن سے ملاقات کی۔
افغان فوج نے شادی کی تقریب پر بم برسا دیے،40 افراد جاں بحق September 23, 2019 شادی تقریب میں 40ہلاکتیں خودکش بمبار کی کارروائی کے نیتجے میں ہوئیں۔افغان وزارت دفاع
بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا،6 افراد ہلاک September 22, 2019 ہلاک ہونے والوں میں 3 نوعمر لڑکیاں بھی شامل ہیں، 8 افراد زخمی ہوئے۔
ایران کیخلاف کارروائی کیلیے مشاورت جاری ہے۔سعودی وزیر خارجہ September 22, 2019 سعودی عرب حملہ آوروں کو مناسب اور ضروری اقدامات کے ساتھ جواب دے گا۔ عادل الجبیر
مقبوضہ کشمیر۔15سالہ لڑکابھارتی فوج کے تشدد سے شہید September 22, 2019 مقبوضہ وادی میں 49 ویں روز بھی کرفیو اور بھارتی فوج کے مظالم جاری۔