انتخابات کا طریق کار کو تبدیل کرنے کی ایک عرصے سے ضرورت تھی۔پولنگ سٹیشن پر ووٹرآئی ڈی اور شہریت کا ثبوت دینا لازمی ہوگا۔
Read More »انتخابات کا طریق کار کو تبدیل کرنے کی ایک عرصے سے ضرورت تھی۔پولنگ سٹیشن پر ووٹرآئی ڈی اور شہریت کا ثبوت دینا لازمی ہوگا۔
Read More »8 دسمبر 2024
مشترکہ اعلامیے میں شام میں فوجی آپریشنز روکنے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
Read More »3500 قیدیوں کو بھی رہا کردیا، باغیوں نے صدربشارالاسد کے پورٹریٹ پھاڑ دیئے جبکہ بشارالاسد کے والد کا مجسمہ بھی گرا دیا۔
Read More »آئین کے تحفظ کیلئے اس طرح کا قدم اٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔دوبارہ مارشل لا نہیں لگاؤں گا
Read More »7 دسمبر 2024
ایران کی قدس فورس کے افسران نے علاقے سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جبکہ روسی افواج نے بھی طرطوس پورٹ سے انخلاء شروع کر دیا ہے
Read More »ایران یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزدوگی کر چکا ہے جبکہ ایٹم بم بنانے کے لیے نوے فیصد یوینیم کی افزدوگی کی ضرورت ہے۔
Read More »آتشزدگی میں یہودی عبادت گاہ کا ایک حصہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔
Read More »ٹربیونل اس وقت شیخ حسینہ کے خلاف کئی مقدمات کی تفتیش کر رہا ہے۔پراسیکیوٹر
Read More »اکتوبر 2023سے اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں اب تک 44 ہزار532 فلسطینی شہید اورایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
Read More »577 رکنی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے لیے 288 ووٹ درکار تھے، بائیں بازو اور انتہائی دائیں بازو نے مل کر عدم اعتماد کے حق میں331 ووٹ دیے۔
Read More »