جیش محمد پر بھارت کی حمایت سے چین کا صاف انکار February 15, 2019 چین نے واضح کردیا وہ عالمی فورم پر پاکستان کو رسوا نہیں ہونے دے گا۔ بھارتی میڈیا
جموں میں پاکستان مخالف مظاہرہ کرنیوالوں پر مسلمانوں کا پتھراؤ- کرفیو نافذ February 15, 2019 ہندوئوں نے 30 گاڑیاں جلا دیں۔ پلوامہ حملے کی مذمت کرنے والے کشمیری کو بھارتی شہری کا انوکھا سبق
بھارت نے پاکستان سے ہائی کمشنر واپس بلا لیا- جنگی تیاریوں پر غور February 15, 2019 جیش محمد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ- پاکستان بھارت کو تباہ کرنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ نریندر مودی
کیلی فورنیامیں مسلح شخص کے گھسنےپرہالی وڈ کے دواسٹوڈیوزبند،تلاش شروع February 15, 2019 نیٹ فلیکس اسٹوڈیوز بندکردیاگیا، سن سیٹ برانسنس اسٹوڈیو کےملازمین کوباہرنہ نکلنےکی ہدایت
طالبان مذاکرات میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت نہیں ملی،امریکا February 15, 2019 انٹرا افغان ڈائیلاگ کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ
لندن پولیس کےتعاقب نے بیگناہ نوجوان جوڑے کی جان لے لی February 15, 2019 پولیس اہلکاروں کو شک ہوا تھا کہ یہ وہی مبینہ ڈاکو ہیں جن کو وہ کچھ عرصے سے تلاش کررہے…
پلوامہ حملے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے پر فاروق عبداللہ کا واک آئوٹ February 15, 2019 ٹی وی چینل کی میزبان پر برہم۔ جب تک آگے چلنے کا راستہ نہیں ڈھونڈا جائیگا پلواما جیسے واقعات ہوتے…
بھارتی فوجی قافلے پر حملے کی ویڈیوز- کشمیریوں کا جشن February 15, 2019 ایک بس تڑے مڑے لوہے کا ڈھیر بن گئی۔ پلوامہ حملے نے کشمیریوں اور بھارتی شہریوں میں فرق واضح کردیا۔
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک February 14, 2019 اترپردیش کے کئی اضلاع میںبارش اور ژالی باری کے درمیان آسمانی بجلی گری
فدائی حملہ مقامی کشمیری “کمانڈو” عادل احمد نے کیا February 14, 2019 پلوامہ کے علاقےمیں گذشتہ دو سال میں قابض بھارتی فوج نے4سو سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا