بھارتی فوجی قافلے پر حملے کی ویڈیوز- کشمیریوں کا جشن February 15, 2019 ایک بس تڑے مڑے لوہے کا ڈھیر بن گئی۔ پلوامہ حملے نے کشمیریوں اور بھارتی شہریوں میں فرق واضح کردیا۔
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک February 14, 2019 اترپردیش کے کئی اضلاع میںبارش اور ژالی باری کے درمیان آسمانی بجلی گری
فدائی حملہ مقامی کشمیری “کمانڈو” عادل احمد نے کیا February 14, 2019 پلوامہ کے علاقےمیں گذشتہ دو سال میں قابض بھارتی فوج نے4سو سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا
دلیپ کمار کی نواسی کا ویلنٹائن ڈے پر شادی کا اعلان February 14, 2019 انہوں نے اپنی اور اپنے ہونے والے شوہر آریا کی تصویر شیئر کی۔
یورپی کمپنی کادنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے بنانے سے انکار February 14, 2019 کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اے 380 طیارے مزید تیار نہیں کرے گی۔
طالبان نے مغربی وردیاں کیوں پہن لیں February 14, 2019 2016 میں پہلی مرتبہ ریڈ گروپ بنا۔ خصوصی دستے کابل کے قریب دیکھے گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں خوفناک کار بم دھماکا۔45بھارتی اہلکار ہلاک February 14, 2019 بم دھماکا ضلع پلوامہ میں سری نگر جموں ہائی وے پر لٹھ پورا کے مقام پر ہوا
بھارت میں چھپ کر رہنے والے مینڈک کی نسل دریافت February 14, 2019 سائنسدانوں نے تین سال کی تلاش کے بعد مینڈکوں کی یہ نسل دریافت کی
امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے سیاہ فام گلوکار کوہلاک کردیا February 14, 2019 احتجاج پر واقعے میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کوحراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
برمنگھم میں نقاب پوش نوجوان کےحملے میں تین نوجوان زخمی، اسپتال منتقل February 14, 2019 ویسٹ مڈلینڈزپولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر شک کی بنیادپرایک نوجوان کوحراست میں لےلیا