بھارت کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔امریکی صدر February 19, 2020 بھارت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو
دوران پروازطیارے آپس میں ٹکراگئے February 19, 2020 دونوں ایئرکرافٹس پر دو دوافراد سوار تھے ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔
امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ۔اعلان آئندہ ہفتے ہو گا February 18, 2020 امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی۔ترجمان افغان صدر
جرمنی میں کرائسٹ چرچ مساجد جیسے بڑے حملوں کا منصوبہ ناکام February 18, 2020 12 انتہا پسند ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔حکومتی ترجمان
مودی سرکار پر تنقید کرنے والی برطانوی ایم پی کو ڈی پورٹ کردیا گیا February 18, 2020 ڈیبی ابراہمس سے توہین آمیز اور مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔
مسجد حرام کے دیرینہ موذن عشا کی اذان مکمل نہ کرسکے February 17, 2020 اچانک طبعیت خراب ہونے کے باعث ان کی جگہ ایک دوسرے موذن نے آگے بڑھ کر اذان مکمل کی ۔
بھارت نے کشمیرپراقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا بیان مسترد کر دیا February 17, 2020 جموں کشمیر بھارت کا حصہ رہا ہے،ابھی ہے اور مستقبل میں بھی بھارت کا اٹوٹ حصہ رہے گا۔
سعودی عرب میں اقامہ نہ رکھنے والے غیر ملکی ہوشیارہو جائیں February 16, 2020 اقامہ(رہائشی مرمٹ) ساتھ نہ رکھنے والے افراد پر 3 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔
کابل میں سڑک کنارے سوئے9افراد قتل February 16, 2020 یہ تمام افراد نشے کے عادی تھے اور نشے کی لت میں بے گھر ہوچکے تھے۔پولیس
پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے پرتین کشمیری طالب علم گرفتار February 16, 2020 ان طالب علموں پرملک سے بغاوت کرنے یعنی غداری کا الزام لگا دیا گیا۔