موزمبیق کے گاؤں میں دہشت گردوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک September 21, 2018 14 کو زخمی کر دیا ، جب کہ 55 گھر بھی جلا ہو گئے ہیں۔
فتح اللہ گولن تحریک سےتعلق کے شبہ میں85 ترک فوجی گرفتار September 21, 2018 فتح اللہ گولن تحریک سے تعلق رکھنے والے افرادکیخلاف کارروائیاں جاری ہیں
مقبوضہ کشمیر میں تین پولیس افسراغوا کے بعد قتل September 21, 2018 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغواء اور قتل کی کارروائی عسکریت پسندوں کی جانب سے کی گئی ہے
امریکا کی چین پر روسی طیارے، میزائل سسٹم خریدنے پر پابندی September 21, 2018 امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وہ فوری طور پر چینی فوج کے ایک یونٹ پر پابندی کا اطلاق کرےگا۔
تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 130سے زائد افراد ہلاک September 21, 2018 ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تنزانیہ ،یوگینڈا اور کینیا کے اطراف واقع اس جھیل میں حادثات پہلے بھی ہوتے…
برطانیہ، یورپ، امریکا میں یوم عاشور، شہدائے کربلا کو خراج عقیدت September 21, 2018 نائیجیریا، لبنان اور بنگلا دیش سمیت مختلف ملکوں میں بھی جلوس نکالے گئے۔
ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کو آنگ انتقال کرگئے September 21, 2018 ٹران ڈائی کوآنگ کا انتقال ہنوئی کے ایک فوجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔
ہیکرز کا حملہ 7 ارب 40 کروڑ روپےچرا لئے September 21, 2018 چرائی گئی کرنسی بٹ کوئن، مونا کوئن اور بٹ کوئن کیش کی شکل میں تھی
ڈنمارک :منی لانڈرنگ کاسب سے بڑےاسکینڈل کا انکشاف September 21, 2018 200ارب ڈالر کا منی لانڈرنگ اسکینڈل سامنے آنے پر ڈینش بینک کے چیف ایگزیکٹو مستعفیٰ ہوگئے
امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک،ملزم فرار September 20, 2018 فائرنگ کا واقعہ مقامی ایڈ ڈسٹری بیوشن سینٹر میں پیش آیا، شبے میں ایک خاتون کو بھی حراست میں لے…