امریکا کو ایرانی اشیائے صرف سے پابندی ہٹانے کا حکم October 6, 2018 ایران نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیا امریکی اقدامات ظالمانہ اور غیر قانونی تھے۔
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست ہے،آئی ایم ایف October 5, 2018 پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور شرح منافع بڑھانے کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف
ترک فورسز پر کرد باغیوں کا بم حملہ، 7 اہلکار ہلاک، 3 زخمی October 5, 2018 ترک سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اسی دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا
کرپشن اسکینڈل میں سابق ملائشین خاتون اول پر فرد جرم عائد October 4, 2018 روسما منصور پر کرپشن اسکینڈل میں فرد جرم میں منی لانڈرنگ سمیت 17 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
شاہ سلمان امریکا کی حمایت کے بغیراقتدار میں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ October 3, 2018 ہم سعودی عرب کی حفاظت کر رہے ہیں اور سعودی فوج کے لیے اسے ہمیں ادائیگی کرنی ہوگی۔ امریکی صدر
بھارت میں کسانوں کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ October 3, 2018 کسانوں کے قافلے پر بھارتی پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کر دی
سعودی عرب، جاپان، جنوبی کوریا کو فوجی امداد دینے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ October 3, 2018 بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا گیاہے، ٹرمپ
سشما کی پاکستان مخالف تقریر ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے تھی: ششی تھرور October 3, 2018 سشما نے بھارت کی مثبت اور تعمیری تصویر دنیا کے سامنے نہیں رکھی، کانگریس رہنما
ٹائیفون کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک، 120 زخمی October 3, 2018 25 سال کے سب سے طاقتور طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے
افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خود کش دھماکا، 13 ہلاک October 3, 2018 تاحال حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے، رپورٹ