عراقی کردستان میں پارلیمانی انتخابات، ووٹنگ جاری October 1, 2018 کردستان کی ایک سو گیارہ رکنی پارلیمان کے لیے 673 امیدوار میدان میں ہیں،
حملے کے خطرے پربصرہ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند October 1, 2018 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بصرہ میں مقیم امریکی ملازمین کو وہاں سے نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔
شمالی کوریا جوہری ہتھیار تلف کرنے میں سنجیدہ ہے،سی آئی اے October 1, 2018 کم جونگ ان شمالی کوریا کے عوام کی معاشی مشکلات سے آگاہی رکھتے ہیں
اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر خارجہ نےکشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی ،علی گیلانی September 30, 2018 بھارتی حکمران فوجی قوت کے غرورمیں مبتلاہوکرحقائق سے منہ چھپاتے پھررہے ہیں،سربراہ کشمیر حریت کانفرنس
انڈونیشیا ، زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی September 30, 2018 ملبے تلے دبے سیکڑوں افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
سرجیکل اسٹرائیکس :گھر کے بھیدیوں نے لنکا ڈھا دی September 30, 2018 بھارت سرکار کی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ جھوٹا ہے، بھارتی فوجی
جرمنی، افغان تارک وطن نے چاقو سے3افراد کو زخمی کر دیا September 30, 2018 زخمی ہونے والوں میں دو شامی تارکین وطن اور ایک جرمن شہری شامل ہیں
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر کشمیریوں کے مظاہرے September 30, 2018 جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں بھی کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا
جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی September 30, 2018 پاکستانی حکومت دہشت گردوں کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کرتی ہے، بھارتی وزیرخارجہ
سی پیک ٹھیکےامریکی دلچسپی کا مرکز و محوربن گئے September 30, 2018 نیٹو طالبان کو افغانستان میں عسکری فتح حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، ایلس ویلز