بھارتی فوج نے کشمیری رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا August 30, 2018 سید صلاح الدین کے گرفتار صاحبزادے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازم ہیں،
اقوام متحدہ نے غزہ میں بند امدادی اسکولوں کو فعال کردیا August 30, 2018 اسکول ویسٹ بینک، مشرقی یروشلم، اردن، شام اور لبنان میں مہاجرین کے کیمپوں میں قائم ہیں
چینی مال بردار جہاز ڈوبنےسے 7 ہلاک August 30, 2018 ریسکیو عملے نے سمندر سے مرنے والوں کی لاشیں نکال لیں، رپورٹ
آئی سی سی نے میچ فکسر کی شناخت کے لئےعوامی مدد مانگ لی August 30, 2018 تحقیقات کے حوالے سے کافی حد تک کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی
سعودی عرب: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 2غیرملکی گرفتار August 30, 2018 ملزمان کے قبضے سے 225600ریال برآمد کرلیے گئے، رپورٹ
بنگلہ دیش میں خاتون صحافی کوقتل کردیاگیا August 30, 2018 مقتولہ خاتون صحافی کے شوہر سے تعلقات کشیدہ تھے
ایران کی عالمی برداری کوجوہری معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی August 30, 2018 مغربی ممالک کے ساتھ جوہری معاہدہ ایک راستہ ہے، نہ کہ کوئی منزل۔ ایرانی سپریم لیڈر
بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کرے:ہیومین رائٹس واچ August 30, 2018 کشمیریوں کے مفادات کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہو گا۔ ایچ آر ڈبلیو
عراق میں کار بم دھماکہ، 11افراد جاں بحق 16زخمی August 30, 2018 ہلاک شدگان میں 5 سیکورٹی اہلکاربھی شامل ہیں
ترکی کے روسی میزائل نظام کی خریداری پر امریکی تشویش August 30, 2018 امریکہ اس نظام کے حصول کی تجویز کی کبھی حمایت نہیں کرے گا۔ جیمز میٹس