مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک September 4, 2020 سرچ آپریشن کے نام پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
مال بردار جہاز سمندر میں غرق۔43 افراد ہلاک September 4, 2020 عملہ کے ایک رکن 45 سالہ فلپائنی کو کوسٹ گارڈ نے بچالیا۔
لداخ میں صورتحال تشویشناک اورنازک ہے۔بھارتی آرمی چیف September 4, 2020 ہم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔جنرل ایم ایم نرونے
شام میں اسرائیل کے فضائی حملے۔16 افراد ہلاک September 4, 2020 غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق یہ فضائی حملے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے کیے۔
امریکا کی چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں، چین کا جوابی اقدام کا عندیہ September 3, 2020 امریکا باہمی تعلقات کی خرابی کا سبب بننے والے اقدامات کو روکے، چین
امریکا نے چینی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں September 3, 2020 یہ پابندیاں چین میں موجود امریکی سفارتکاروں پر لگائی گئی پابندیوں کا رد عمل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی September 2, 2020 اسرائیلی پروازیں براہ راست متحدہ عرب امارات جائیں گی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
امریکی صدر کے مشیر کی اسرائیل اور امارات امن معاہدے پر سعودی فرمانروا سے ملاقات September 2, 2020 امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنر اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب پہنچے تھے
امریکا کا کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی کوششوں کا حصہ بننے سے انکار September 2, 2020 بد عنوان عالمی ادارہ صحت اور چین کے زیر اثر تنظیموں کے ساتھ کام نہیں کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکا میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک September 2, 2020 امریکا میں سیاہ فام افراد کا نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،خبرایجنسی