بھارت میں 1 ارب سے زائد لوگوں کے غربت کا شکارہونے کاانکشاف August 29, 2018 1 ارب 14کروڑ یعنی 86 فیصد افراد کی اوسط آمدنی یومیہ ساڑھے پانچ ڈالر یعنی 325روپے سے بھی کم ہے
میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی رپورٹ مسترد کردی August 29, 2018 اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو میانمار میں داخلے کی اجازت ہی نہیں دی گئی
مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2کشمیر ی شہید August 29, 2018 قابض فوج نے علاقے میں ایک گھر کو بھی بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا
چین میں31 ہزار سرکاری افسران کو سزائیں August 29, 2018 افسران پر غیر قانونی طور پر الاؤنس،بونس یا تحائف حاصل کرنے الزامات تھے
ایرانی طالبہ کو احتجاج میں حصہ لینے پر قید کی سزا August 29, 2018 جامعہ تہران میں احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے پر 45 طلبہ کو حراست میں لیا گیا تھا
جاپان نے شمالی کوریا کو سنگین خطرہ قرار دے دیا August 29, 2018 ہمیں شمالی کوریا کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھنی ہو گی، جاپان
سیکو رٹی کے لئے امریکہ پر انحصار کرنا ممکن نہیں رہا: فرانسیسی صدر August 29, 2018 یورپ کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہماری ذمّے داری ہے، عمانوئل میکرون
یمن میں حوثیوں نے 60 افراد کو اغوا کر لیا August 29, 2018 حوثی باغیو ں نے شہریوں کوگرفتار کرکے ذمار کی مرکزی جیل میں ڈال دیا
پیراگوائے پولیس کے پاس کھلونا رائفلوں کا انکشاف August 29, 2018 اسلحہ خانہ سے چوری ہونے والی رائفلیں ارجنٹینا اور برازیل اسمگل کی گئیں
گوگل نے 39 ایرانی یوٹیوب چینل بند کر دئیے August 29, 2018 6 بلاگر اکاؤنٹ اور 13 گوگل پلس اکاؤنٹ بھی بند کیے گئے