ویڈیو میں 2 پک اپ ٹرکس کو ایک ہائی وے پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جن پر ٹرمپ کے حامی ہونے کے نشانات اور جھنڈے لگے تھے
Read More »31 مارچ 2024
ویڈیو میں 2 پک اپ ٹرکس کو ایک ہائی وے پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جن پر ٹرمپ کے حامی ہونے کے نشانات اور جھنڈے لگے تھے
Read More »ان فوڈ سپلیمنٹس کے اجزا میں بینیکوجی نام کی ایک پھپھوندی شامل ہے جو مبینہ طور پانچ افراد کی موت اور 125افراد کی بیماری کی وجہ بنی ۔
Read More »31 مارچ 2024
ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے
Read More »31 مارچ 2024
کار بم دھماکا گزشتہ رات افطار کے بعد ایک مصروف بازار میں ہوا۔دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔
Read More »یوکرائنی خاتون بطورِ سیاح متحدہ عرب امارات آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ اپنے لیے نوکری بھی تلاش کرنا شروع کردی تھی۔
Read More »اروند کیجری وال کی غیر قانونی گرفتاری پر امریکہ اور جرمنی کے بعد اب یو این نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔
Read More »شجاعیہ محلے میں ایک اور واقعے میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی پولیس افسر کو اس کے خاندان کے افراد کے ساتھ سنافور گول چکر پر فنا کے گھاٹ اتار دیا
Read More »30 مارچ 2024
روسی حکام نے 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا جن میں سے 4 افراد کا تعلق تاجکستان سے ہے۔ دیگر میں سے کچھ کا تعلق وسط ایشیائی ملک سے ہے۔
Read More »یوکرین کے پاس پیٹرایٹ میزائل نہیں ہوں گے، الیکٹرانک جامنگ کے آلات نہیں ہوں گے، 155 ملی میٹر آرٹیلری گولے نہیں ہوں گے۔
Read More »29 مارچ 2024
نئی پالیسی کے مطابق ایک مکمل سیٹ داڑھی کی ہی اجازت ہوگی، جس کی لمبائی 2 اعشایہ 5 ملی میٹر ہو سکتی ہے.
Read More »