آبنائے ہرمز میںدو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ July 18, 2026 یہ واقعہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں پیش آیا۔ایرانی حکام
اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید، متعدد زخمی July 18, 2026 زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
ناروےکے شہر ڈرامن میں خوفناک آگ بے قابو،100سے زائد گھر جل گئے July 18, 2026 لکڑی کے بنے مکانات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
امریکی دباؤ پر بھارت میں سکھوں کا قاتل تھانیدار گرفتار July 18, 2026 ہوشیار پور پولیس نے پنجاب پولیس کے انسپکٹر گروندرجیت سنگھ ناگرا کو حراست میں لیا ہے
جنوبی لبنان میں انٹرسیپٹر میزائل کا دھماکہ۔ فضائی دفاعی نظام متحرک July 18, 2026 دھماکہ اسرائیلی فضائی دفاعی سرگرمیوں کے دوران سنا گیا، واقعے کی وجوہات تاحال زیرِ تفتیش ہیں۔
بحرین میں پانچویں بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے July 18, 2026 بحرین میں چند گھنٹوں کے دوران پانچویں مرتبہ ایئر ریڈ الرٹ جاری
غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 فلسطینی شہید July 18, 2026 ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز کے مطابق حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے
ترکیہ کے صوبہ ملاتیا میں 5.0 شدت کا زلزلہ July 18, 2026 زلزلے کی گہرائی 15.59 کلومیٹر ریکارڈ، وزیر ماحولیات نے صورتحال معمول کے مطابق قرار دے دی
بحرین کا کئی ایرانی فضائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ July 18, 2026 شہریوں اور نجی املاک کو نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید July 18, 2026 مغربی کنارے میں آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے حملے، نوجوان جانبر نہ ہو سکا