جاسک پر امریکی راکٹ حملے، کئی دیہات کی پانی فراہمی معطل July 18, 2026 ساحلی گاؤں بنجی کے ڈاک پر قائم پمپ تباہ، متاثرہ علاقوں میں پانی کی بحالی کے لیے اقدامات جاری
غزہ پر اسرائیلی حملے۔ جنازے میں شریک افراد سمیت 14 فلسطینی شہید July 18, 2026 عینی شاہدین کے مطابق سوگوار احمد یاسین مسجد کے باہر جنازے کے آغاز کے منتظر تھے
ایران کے جوابی حملے جنوبی ساحلی علاقوں میں امن تک جاری رہیں گے۔ ایرانی جنرل July 18, 2026 امن بحال ہونے تک جوابی حملے نہیں رکیں گے، ایرانی فوج کا اعلان
اردن نے اپنی فضائی حدود میں داخل 10 ایرانی میزائل تباہ کر دیئے July 18, 2026 میزائلوں کے ملبے کو ہٹانے اور علاقے کو محفوظ بنانے کا عمل شروع
امریکی حملے۔ جاسک اور بندرعباس کے قریب متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا July 18, 2026 بندر عباس۔رودان شاہراہ کے دو پل شدید متاثر، متعدد شہری جاں بحق و زخمی
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر July 18, 2026 امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد جہازوں کی نقل و حرکت متاثر
ایران نے سعودی عرب میں امریکی اڈے پر میزائل داغ دیا۔امریکی عہدیدار کا دعویٰ July 18, 2026 ایگزیوس کے مطابق امریکی عہدیدار نے ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی معاونت سے گزرنے والے 4 جہاز روک دیئے۔پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ July 18, 2026 ایرانی فورسز کے مطابق میزائل اور ڈرون کے مشترکہ آپریشن میں جہازوں کو روکا گیا۔
ایران پر امریکی حملوں کا سلسلہ مسلسل ساتویں شب بھی جاری۔سیرک شہر میں دھماکے July 18, 2026 امریکہ کے تازہ حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
ایران کا امریکی ایم کیو9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ July 18, 2026 ایران کا آبنائے ہرمز میں مشترکہ میزائل و ڈرون آپریشن کا دعویٰ