ایران جنگ: ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 16 ہوگئی July 19, 2026 تازہ حملوں کے بعد 430 سے زائد اہلکار زخمی، ایک فوجی اب بھی لاپتا ہے۔
آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کیلئے عراق کا نیا آئل پائپ لائن منصوبہ July 19, 2026 امریکی اور قطری کمپنیوں کے کنسورشیم کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط،نئی پائپ لائن کا امکان۔
ایرانی حملوں کے بعد کویت میں دھویں کے بادل، بجلی گھر نشانہ بننے کا دعویٰ July 19, 2026 حکام کا کہنا ہے کہ بجلی پیدا کرنے اور سمندری پانی صاف کرنے کا پلانٹ حملوں کی زد میں آیا۔
امریکہ کا اردن حملوں میں ملوث ایرانی فورسز کو نشانہ بنانے کادعویٰ July 19, 2026 ایران میں فوجی تنصیبات اور پاسدارانِ انقلاب کے اہداف پر حملے۔ سینٹکام دعویٰ
امریکی فوج نے ایران کے خلاف آٹھویں شب کی کارروائیاں مکمل کرلیں July 19, 2026 سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔
امریکی جارحیت کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دیں گے۔ایرانی کمانڈر July 19, 2026 ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ، مزید بھاری قیمت چکانا پڑے گی
جزیرہ قشم پر امریکی حملوں کی نئی لہر۔متعدد دھماکوں کی اطلاع July 19, 2026 ایرانی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں اور ممکنہ جانی و مالی نقصان کا جائزہ جاری ہے۔
جنوب مغربی ایران میں امریکی فضائی حملہ۔شادگان کے قریب مقام نشانہ بنا July 19, 2026 خوزستان کے سکیورٹی حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، نقصانات کا جائزہ جاری
ایران کا کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کادعویٰ July 19, 2026 حملوں میں اسلحہ ڈپو، پیٹریاٹ میزائل نظام اور فضائی دفاعی ریڈارز کو نشانہ بنایا۔ ایران
امریکہ نے ایران کی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ سخت کر دی July 19, 2026 امریکی بحری کارروائیاں تیز، ایرانی تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت محدود