نیو یارک: بینک آف امریکا کی نائب صدر چاقو کے حملے میں ہلاک September 1, 2026 نیویارک میں پیش آنے والے اس خونی واقعے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، پولیس حکام۔
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار پولیس کو کیسے چکمہ دیا September 1, 2026 جاپانی پولیس نے 33 سال سے غیر قانونی طور پر مقیم شخص کو گرفتار کر لیا ہے
غزہ میں خفیہ آپریشن بے نقاب ہونے پر اسرائیلی فوج کی شہریوں پر بمباری،بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید September 1, 2026 غزہ میں دراندازی کی کوشش کے بعد اسرائیلی فورسز نے فضائی کارروائی شروع کر دی
سابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کا پارلیمانی نشست چھوڑنے کا فیصلہ September 1, 2026 سابق وزیراعظم کا مستقبل میں بین الاقوامی امور اورخواتین کے حقوق سےمتعلق معاملات پر توجہ دینےکاارادہ
ڈنمارک نے دمشق میں14سال بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا September 1, 2026 یہ شام اوریورپی ممالک کےدرمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کےسلسلے میں ایک اہم پیش رفت ہے
آبنائے ہرمز سے سعودی تیل بردار 2 ٹینکروں پرمیزائل حملے September 1, 2026 پچھلے ہفتے جوائمہ ٹرمینل پر ہر ٹینکرز نے 2 ملین بیرل سعودی خام تیل لوڈ کیا
ایس سی او ابھرتی کثیر قطبی دنیا کا بااثر مرکز بن چکی ہے:صدر پیوٹن September 1, 2026 تنظیم نے قیام کے بعد مسلسل توسیع اور مضبوطی کی اور وقت کے ساتھ اس کا عالمی کردار بھی بڑھتا…
مسجدِ اقصیٰ میں بن گویر کا دھاوا، یہودی عبادت گاہ بنانے کا عندیہ September 1, 2026 ماضی میں اس مقام پر یہودیوں کے لیے مذہبی رسومات ادا کرنا سخت محدود تھا، تاہم اب وہ اسے ایک…
ہیگستھ سے اختلافات، امریکی آرمی سیکریٹری ڈین ڈرسکول مستعفی September 1, 2026 ڈین ڈرسکول کو نائب صدر جے ڈی وینس کا سابق قانون کے طالب علمی کے دور کا ساتھی بھی بتایا…
مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید August 31, 2026 استنبول میں مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری جنرل پاکستان سے نامزد کرنے پر اتفاق…