امریکارواں برس افغانستان سے آدھی فوج واپس بلا لے گا۔طالبان کا دعویٰ February 6, 2019 افغان کانفرنس کے بہت اچھےنتائج کیلیےپُرامید ہیں۔حنیف اتمر
افغانستان میں مسلح افراد کاریڈیواسٹیشن پر حملہ۔2 صحافی ہلاک February 6, 2019 افغاننسان کے صوبےتخارمیں مسلح افراد نےعمارت کے اندر گھس کر فائرنگ کی
فیس بک میسنجر پر بھی بھیجے گئے پیغامات واپس لینا ممکن February 6, 2019 صارفین دس منٹ تک اپنے پیٖامات تمام افراد کے لئے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
امریکی امیگریشن کیلئے محفوظ قانونی راستہ بناناچاہتاہوں، ڈونلڈ ٹرمپ February 6, 2019 تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں، 21 ویں صدی میں کوئی بھی امریکا کا ہم پلہ نہیں۔
روس کے علاقےسائبیریا میں شدید سردی، پروازیں منسوخ، اسکول بند February 6, 2019 درجہ حرارت منفی 60تک گرچکا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیاہے۔
سعودی عرب میں سرکاری اخراجات کےدرست استعمال کیلئے نئی وزارت قائم February 6, 2019 وزارت محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر بھی نظر رکھے گی۔
’ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی اہمیت نہیں‘افغان صدر اشرف غنی February 6, 2019 کوئی بھی معاہدہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ہوگا، امریکا طالبان مذاکرات کی ہر تفصیل ہم سے شیئر کی گئی تھی۔
طالبان نے امریکی بلیک لسٹ سے نام نکالنے اور نئے آئین کا مطالبہ کر دیا February 5, 2019 کابل حکومت کا آئین غیر موزوں ہے جسے مغربی ملک سے حاصل کیا گیا اور امن کی راہ میں رکاوٹ…
یوم کشمیر پرلندن،ٹوکیو،برسلز،دوشنبے اور کابل میں بھی مظاہرے February 5, 2019 مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر کشمیر کی آزادی اور بھارت کے خلاف…
طالبان حملوں میں پولیس اہلکاروں سمیت 21افراد ہلاک February 5, 2019 11پولیس اہلکاروں کو صوبہ بغلان میں نشانہ بنایا گیا۔