پاکستان نےامریکی سفارتخانے کو خصوصی پروازکی اجازت دیدی April 2, 2020 امریکی چارٹرڈ طیارہ آج کراچی اورپھراسلام آباد پہنچے گا۔
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم April 2, 2020 عوام حکومتی قوانین کی پاسداری کریں کیونکہ یہ ایک مشکل وقت ہے۔فلپائنی صدر
مکہ مکرمہ میں مقیم ترک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش April 2, 2020 تین لڑکوں اور دو لڑکیوں کی پیدائش ہوئی، تمام بچے بالکل صحت مند ہیں۔
کرونا وائرس۔دنیا بھر میں ہلاکتیں48 ہزار سے تجاوزکرگئیں April 2, 2020 2 لاکھ 15 ہزار سے زائد کیسزکی تصدیق کے بعد امریکاپہلے نمبر پر ہے۔
کرونا سے ایک امریکی فوجی ہلاک۔100 متاثر April 1, 2020 طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس روز ویلٹ پر کرونا وائرس کی وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔میڈیا رپورٹس
کرونا وائرس۔ٹرمپ نے شہریوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا April 1, 2020 امریکا میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز، وینٹی لیٹرزاوردیگرطبی آلات کی شدید قلت ہے۔
سعودی وزیرکا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخرکرنے کا مشورہ April 1, 2020 سعودی حکومت عازمین عمرہ کو کسی بھی وقت آنے کی اجازت دے سکتی ہے۔
کرونا وائرس۔امریکا میں بڑی تباہی کا خدشہ April 1, 2020 امریکا میں گزشتہ روز800 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔
طالبان کے دو حملوں میں 19افغان اہلکار ہلاک March 31, 2020 تخار اور زابل میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا۔
کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو۔امریکا میں ہسپتال کم پڑگئے March 31, 2020 یوایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیا گیا۔