ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان۔ امریکہ کی تردید June 21, 2026 آبنائے ہرمز پر کشیدگی بڑھ گئی۔ ایران کے اعلان پر امریکہ کا ردعمل سامنے آ گیا
لبنان میں اسرائیلی حملے۔ متاثرہ خاندان لاپتہ افراد کی تلاش میں June 21, 2026 ذیلی: قنّریت اور بارش میں درجنوں ہلاکتیں ہوئیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں
لبنان جنگ بندی کامیاب ہونے پر ایران مؤقف نرم کر سکتا ہے June 21, 2026 سابق امریکی سفیر نے آبنائے ہرمز تنازع میں پیش رفت کی امید ظاہر کردی
لبنان میں اسرائیلی فوجی ہلاک۔ 13 زخمی June 21, 2026 لبنان میں دو روز میں اسرائیل کے پانچ فوجی مارے گئے
جے ڈی وینس ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ June 21, 2026 جوہری معاہدے اور لبنان جنگ بندی پر بات چیت متوقع ہے
’میناب 168‘ مشن کا آغاز۔ ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا June 21, 2026 میناب کے مظلوم بچوں اور شہیدوں کو اپنےکاموں کاگواہ سمجھتا ہوں۔ باقرقالیباف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں 60 روز تک ٹول ٹیکس نہ لینے کا اعلان June 21, 2026 ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر امریکہ ٹیکس عائد کر سکتا ہے۔ امریکی صدر
نیتن یاہو کا جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم June 20, 2026 یہ فیصلہ امریکی حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا۔
پاکستان نے ایران امریکہ مذاکرات بحال کرا دیئے، وفود سوئٹزرلینڈ روانہ June 20, 2026 ایران کی تصدیق، بات چیت اتوار کو ہوگی، پاکستانی دفتر خارجہ کا اعلان
جنگ بندی پر قائم ہیں،اسرائیلی پیش قدمی کابھرپور جواب دیا جائے گا:حزب اللہ June 20, 2026 لبنان میں کشیدگی کے دوران معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سخت ردعمل کی وارننگ