اسرائیلی لبنان کا سرحدی علاقہ خالی کر دیں۔ حزب اللہ March 6, 2026 شہری انفراسٹرکچر کی تباہی،جبری انخلا کی مہم کو چیلنج کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا
ایران کا خیبر شکن میزائلوں سے تل ابیب پر حملہ March 6, 2026 کلسٹر بموں سے لیس میزائل حملہ پاسداران انقلاب نے کیا ہے۔روسی میڈیا
جنگ کا 8 واں دن: ایران نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صدر پزشکیان کی خلیجی ممالک سے معافی March 6, 2026 ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جنگ کی لائیو اپ ڈیٹس
امریکا اسرائیل حملے، ایران میں شہادتوں کی تعداد 1,230 تک پہنچی گئی March 5, 2026 جنگ کے آغاز سے اب تک 6,000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں،ایمرجنسی میڈیکل سروسز حکام
مجتبیٰ خامنہ ای بطور ایران کے نئے سربراہ قبول نہیں، صدر ٹرمپ March 5, 2026 مُجھے ایران کے اگلے سربراہ کے انتخاب کے عمل میں شامل کیا جانا چاہیے، ایکس پر بیان
بھارتی فضائیہ کا ایک اور اڑتا تابوت لاپتہ ہوگیا March 5, 2026 سخوئی ایس یو 30 طیارہ آسام کے شہر جورہٹ سے پرواز کے بعد مقررہ وقت پر واپس نہیں پہنچا، بھارتی فضائیہ
خلیجی مُمالک دفاع کا حقِ رکھتے ہیں ، ایرانی حملوں پر اعلامیہ جاری March 5, 2026 خلیج تعاون کونسل کے ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت , انھیں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
جنگ کے دوران مسجد اقصیٰ پر میزائل مارنے کا اسرائیلی منصوبہ March 5, 2026 امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا انکشاف، مقصد مسجد الاقصیٰ کی جگہ نئے ہیکل کی تعمیر ہے
کینیڈا: بھارتی نژاد معروف یوٹیوبر نینسی گریوال گھر میں قتل، ملزمان فرار March 5, 2026 بیٹی کو کافی عرصے سے سنگین دھمکیاں مل رہی تھیں، جس کی اطلاع پولیس کو بھی دی گئی تھی، والدہ
ایران کا کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں 20 امریکی فوجی اہداف کو نشانے کا دعویٰ March 5, 2026 پاسداران انقلاب نے علیحدگی پسندوں کے ہیڈکوارٹر اور اسلحہ ڈپو تباہ کر دیا.