امریکا کا فی الحال ایران پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،ٹرمپ November 4, 2026 امریکی فوج کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
ٹرمپ نے گوام کے انتخابی نتائج کو ریپبلکنز کے لیے خوش آئند قرار دے دیا November 4, 2026 گوام کو طویل عرصے سے ڈیموکریٹس کا مضبوط علاقہ سمجھا جاتا رہا ہے، تاہم وہاں گورنر کے اہم عہدے پر…
امریکی وسط مدتی انتخابات،ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی برتری November 4, 2026 ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس اب تک 70 نشستیں جیت چکے ہیں، جبکہ ریپبلکن پارٹی کے حصے میں 30 نشستیں آئی…
امریکا کی اہم ریاستوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع November 4, 2026 فلوریڈا، جارجیا، ساؤتھ کیرولائنا، ورمونٹ، ورجینیا اور نیو ہیمپشائر میں پولنگ کا مقررہ وقت مکمل ہو چکا ہے
نیویارک میں انتخابات کے دوران تکنیکی خرابی ،7 لاکھ ووٹرز مشکلات کا شکار November 3, 2026 متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ مشینیں ناکارہ ہوگئیں، امریکی میڈیا
ٹرمپ نے اسرائیل کی 4 ارب ڈالر سالانہ امداد بند کرنے کا اعلان کردیا November 3, 2026 مستقبل میں تجارتی معاہدوں اور اسلحہ فروخت کی صورت میں تعاون کیا جائے گا، امریکی صدر
امریکا میں وسط مدنی انتخابات کیلیے پولنگ کا آغاز ہوگیا November 3, 2026 پولنگ کا آغاز صبح 5 بجے ہوا، دیگر ریاستوں نیو ہیمپشائر، نیو جرسی، نیویارک اور ورجینیا میں پولنگ مقامی وقت…
شدید موسمی حالات کے باعث فلوریڈا میں پولنگ اسٹیشن دوسرے مقامات پر منتقل November 3, 2026 ریاست بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو پمپ، جنریٹرز اور دیگر وسائل فراہم کر رہا ہے،محکمہ برائے ہنگامی انتظام
مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون مار گرانے کا اتحادی افواج کا دعویٰ November 3, 2026 سعودی عرب اور یمن کے حوثی جنگجوؤں کے درمیان حالیہ ہفتوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
ایران دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر، جنگ روکنے کی ذمہ داری امریکا پر ہے،قالیباف November 3, 2026 اگر امریکا نے دوبارہ کوئی تزویراتی غلطی کی تو اسے ایک نئے جنگی منظرنامے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔