قانون کے تحت مساوی انصاف، آزادی اظہار، پرامن اجتماع کی آزادی جیسے انسانی حقوق کا احترام ہو
Read More »قانون کے تحت مساوی انصاف، آزادی اظہار، پرامن اجتماع کی آزادی جیسے انسانی حقوق کا احترام ہو
Read More »سروے کے مطابق ووٹرز میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 46 فیصد جبکہ کملا ہیرس کی مقبولیت 45 فیصد ہے۔
Read More »24 جولائی 2024
کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ کا انتخاب آن لائن ووٹنگ سے کرایا جائے گا اور پارٹی کے نئے سربراہ کا اعلان 2 نومبر کو ہوگا۔
Read More »24 جولائی 2024
ڈیموکریٹک نیوجرسی گورنر فل مرفی متبادل سینیٹر کا تقرر کریں گے۔باب میننڈیز سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
Read More »سڑکوں پر فسادات بھڑکانے کے الزام میں تین بنگلہ دیشی ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ 53 دیگر کو 10 سال اور ایک کو 11 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
Read More »23 جولائی 2024
میں ملک میں کرفیو نافذ نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کےلیے ہمیں کرفیو لگانا پڑا۔
Read More »23 جولائی 2024
زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔اس علاقے میں پہلے بھی لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہو چکا ہے۔
Read More »23 جولائی 2024
اسرائیلی کابینہ نے انروا سے متعلق 3 بل کثرت رائے سے منظور کیے، پہلے بل میں انروا کو اسرائیل میں کسی بھی مشن اور سرگرمی سے روکا گیا ہے۔
Read More »اسرائیلی وزیراعظم دورۂ امریکا کے دوران بدھ کو کانگریس سے خطاب کریں گے،امریکی صدر کی جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے۔
Read More »فوجی اڈے پر حملہ اتنا اچانک کیا گیا تھا کہ فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ افسران اور اہلکار خوف زدہ ہو کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
Read More »