الیکشن کمیشن نے تیاری نہ ہونے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے دلائل کا حق ختم کر دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بغاوت پر اکسانے کا کیس۔شہبازگل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
شہبازگِل کو آکسیجن ماسک لگا کرایمبولینس میں کچہری پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار باش،سعودی عرب میں بھیک مانگنا قابل تعزیر جرم
کم از کم ایک سال تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔پبلک پراسیکیوشن
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میں شان مسعود نائب کپتان مقرر
شاداب خان کے زخمی ہونے کے وجہ سے انہیں ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا، کیونکہ شاداب خان نائب کپتان ہیں۔
مزید پڑھیئےلڑکی اغوا کا کیس: دعا زہرا عارضی طور پر والدین کے حوالے
کوئی اپنے ماں باپ کا گھر نہیں چھوڑنا چاہتا، عدالتیں سب کے لیے کھلی ہوئی ہیں، بچی چھوٹی ہے والدین کے پاس جانا چاہتی ہے
مزید پڑھیئےلکی مروت،تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر حملہ،کانسٹیبل شہید
واقعہ بنوں ضلع لکی مروت میںآج صبح پیش آیا ہے،مسلح افراد جدید ہتھیاروں سے لیس تھے
مزید پڑھیئےعمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ اس کیس کی سماعت 10 جنوری کو کرے گا، بنچ کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے
مزید پڑھیئےملک بھر میں مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3910کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےباغ آزاد کشمیر میں مسافر بس کو حادثہ ،6 افراد جاں بحق
یہ حادثہ صبح 5 بجے پیش آیاہے۔حادثہ سڑک پر پھسلن کی وجہ وجہ سے پیش آیاہے۔ حادثے میں 6افراد جاں بحق ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےکمالیہ،ٹرین کی ٹریکٹر ٹرالی سےٹکر،4 افراد زخمی
ٹرین راوی ایکسپریس لاہور سے شور کوٹ کی طرف جا رہی تھی۔حادثے کے نتیجے ٹرین ڈرائیور اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےاسکول پر خودکش حملہ ناکام بنانے والے قومی ہیرو کی9 برسی
طالبعلم کا تعلق ہنگو سے ہے،چھٹی جماعت کا طالب علم تھا، اسکول کے باہر اپنی جان دیکر ساتھی طالب علموں کی جان بچائی تھی
مزید پڑھیئےجوکووچ ویکسی نیشن نہ کرانے پر دوبارہ پابندی کا شکار
جوکوچ میامی میں ہونے والے ماسٹرز1000 ایونٹس میںشرکت نہیں کرسکیںگے۔ ٹینس ایونٹس 6 اور 20 مارچ کوکھیلا جائے گا ا
مزید پڑھیئےسری لنکا نے بھارت کو دوسرے ٹی20 میں شکست دیدی
سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 206 رنز بنائے سری لنکن اوپنر نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا
مزید پڑھیئےبیرسٹر محمد علی سیف کا اپنے وارنٹ گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا
جو کیس مجھ پر چلایا گیا ہے یہ کیس کئی سال پرانااور مردہ ہو چکا ہے۔ سی ڈی اے کا کیس کیسے یاد آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی سینیٹ سیٹ کا فیصلہ 9 جنوری کو ہوگا
الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا جائے گا ، وزیر خزانہ کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےلاہور،نامعلوم افراد کےہاتھوں میو اسپتال کا سینئر ڈاکٹر قتل
مقتول ڈاکٹر کی لاش بیڈ روم میں بستر پر پڑی ہوئی ملی ۔ مقتول کے سینے پر چھری سے گہرے زخم لگائے گئے ہیں، پولیس
مزید پڑھیئےافغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا، شہزادہ ہیری
میں نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 6 فضائی مشن کیے ہیں۔ افغانستان میں دوران ڈیوٹی ہلاکتوں پرمجھے کوئی افسوس نہیں
مزید پڑھیئےمعاشی بحران کا شکار سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان
سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات عالمی وباء کے باعث ایک سال کیلئے ملتوی کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف عاصم منیر کی سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے سعودی افواج کےچیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بارش سےسردی کی شدت میں اضافہ
طریف میں درجہ حرارت صفر،القریات میں2،حائل میں5 ،عرعر2 اور سکا کا میں 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اہلیہ کے ہمراہ دوحہ سے پاکستان پہنچ گئے
میں پاکستان میں مستقل طور پر رہنے کے لئے آیاہوں میرا پاکستان کو دوبارہ چھوڑ کر جانے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔جنید صفدر
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی سے رابطہ کیوں کیا ؟ علی زیدی،خرم شیر زمان پر برس پڑے
صوبائی صدر میں ہوں، کراچی کے صدر بلال غفار ہیں آپ نے کس حیثیت میں رابطہ کیا؟سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پرخاتون جاں بحق
گلستان جوہر میں ڈاکوؤں نےکار میں بیٹھی خاتون سے کولوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پرگولی چلادی ،پولیس
مزید پڑھیئےعمران خان قانونی طور پر بند گلی میں پھنس چکے،فیصل واوڈا
پی ٹی آئی چیئرمین کے نااہل ہونے کے 99.9فیصد امکانات ہیں، پی ٹی آئی کے بندے ٹوٹنے کیلئے تیار ہیں ،سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں آپریشن۔11دہشت گرد مارے گئے
ہلاک دہشت گردوں میں2خودکش حملہ آور بھی شامل، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےبیرسٹرسیف کے وارنٹ گرفتاری،11جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کاحکم
بیرسٹر محمد علی سیف کے خلاف مارگلہ کی پہاڑیوں پر توڑ پھوڑ کرکے قدرتی حسن تباہ کرنے پر 2018ء سے مقدمہ زیر سماعت ہے
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن وقت پرہونگے،ناصرشاہ کی حافظ نعیم کویقین دہانی،دھرناختم
صوبائی وزیرجماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچ گئے،سی ایم ہاؤس نہ جانے کی درخواست، ایم کیوایم کے کہنے پر انتخابات ملتوی کرانے کا خط واپس کے لیں،حافظ نعیم
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8 کے ایک میچ کی میزبانی کوئٹہ کو دینےکافیصلہ
پاکستان سپرلیگ 8 کے حتمی شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے ہوگا،نجم سیٹھی کی زیرصدارت اجلاس
مزید پڑھیئےاعتماد کا ووت نہیں لوں گا، اس کی ضرورت نہیں، پرویز الٰہی کا اعلان
پی ٹی آئی وزیرآبادواقعہ یاد کرے،جب ان کی زبانیں باہر نکلی ہوئی تھیں۔ اعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے،وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےپاکستان ،بھارت ،افغانستان،تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے
آخری اطلاعات تک زلزلے کے نتیجے میں کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئے