ٹانک اڈا پر ایلیٹ فورس کی نفری لے جانے والی گاڑی کو نامعلوم افراد کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تیونس کی ٹینس کھلاڑی میچ جیت کر غزہ کی صورتحال پر آب دیدہ ہوگئیں
میرا کوئی سیاسی پیغام نہیں بس میں دنیا میں امن کی خواہش مند ہوں
مزید پڑھیئےالقسام بریگیڈز نے لبنان سے اسرائیل پر پھر راکٹ داغ دیے
راکٹ اسرائیل کے علاقے کریات شمونہ میں گرے، گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور متعدد افراد زخمی
مزید پڑھیئےتبلیغی اجتماع شروع،دعوت کا پیغام پہنچانا اولین ذمے داری ،نذرالرحمن
زندگی فانی ، اس پر ایک سیکنڈکا بھی بھروسہ نہیں ، دین سیکھنے میں پہل کرنے والوں کیلئے جنت کی بشارت دی گئی ہے،خطاب
مزید پڑھیئےسعودی عرب: حج 2024 ءکیلئے پروازوں کا شیڈول جاری
قبل از حج پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ9مئی تا 10 جون جاری رہے گا
مزید پڑھیئےقومی ٹیم مشکلات کا شکار،بابراعظم نے 7لاکھ کی شیروانی خرید لی
ورلڈ کپ 2023 میں گرین شرٹس کے ڈگمگاتے جہاز کے کپتان حیران کن وجہ کے باعث سرخیوں میں
مزید پڑھیئےجبالیا کیمپ پر تیسری بمباری، مزید 265 فلسطینی شہید
16 اسرائیلی ہلاک،تنازع کا حل پہلی ترجیح،چین کا سلامتی کونسل صدارت سنبھال کر اعلان،بحرین نے بھی سفارتی تعلق منقطع کردئیے،عارضی جنگ بندی کی جائے،امریکا
مزید پڑھیئےچئیرمین تحریک انصاف مقبول لیڈر ہیں،چیف الیکشن کمشنر
چیئرمین پی ٹی آئی کو چاہئیے تھا کہ تحمل سے کام لیتے،عمران خان دل سے عزت کرتا ہوں،انتخابات میں بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا،راجہ سکندر سلطان
مزید پڑھیئےصدر مملکت کے ساتھ ملاقات سے انکار نہیں کیا،سکندر سلطان
صدر نے اچھے طریقے سے ویلکم کیا، ہر کوئی کہتا الیکشن شفاف لیکن مداخلت کی جاتی،چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےکراچی: تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، سارا سامان جل کر خاکستر
آگ نیوکراچی صبا سینما میں واقع تولیہ فیکٹری میں لگی،آگ پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےایک” حافظ” ہی زرداری سمیت سب پر بھاری ہے،حافظ حسین احمد
انتخابی میچ میں ''مین آف دی میچ''وہی ہوگا جسے امپائر کی خوشنودی حاصل ہوگی
مزید پڑھیئےالیکشن تاریخ کااعلان:اسٹاک مارکیٹ میں مزید 314پوائنٹس اضافہ
ڈالرانٹربینک میں78پیسے،اوپن مارکیٹ میں 1روپے بڑھ گیا،سونے کی قیمت میں1500روپے تولہ اضافہ
مزید پڑھیئےتھرفاؤنڈیشن کے تحت 1035گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم
یہ پراجیکٹ تھر کول بلاک نمبر دو کے رہائشیوں کے لیے سماجی و معاشی بہتری کے مواقع مہیا کریگا،عامر اقبال
مزید پڑھیئےڈینش اینرجی ایجنسی کے اشتراک سے گرین ٹیک ایونٹ کا افتتاح
یہ منصوبہ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ امید کی کرن اور تبدیلی کا وعدہ ہے جو پاکستان کو صاف اورمستحکم بنائے گا، ڈینش سفیر جیکب لینولف
مزید پڑھیئےسینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کردی
نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
مزید پڑھیئےعام انتخابات 8فروری 2024 کو ہوںگے،صدرمملکت اورالیکشن کمیشن میں اتفاق
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا
مزید پڑھیئےورلڈ کپ : سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست
سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےافغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامورکی ملاقات
کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےکراچی میں پاک، قطر بحریہ کے مابین مشق محارب البحر
مقصد دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا،مشترکہ آپریشن کی صلاحیت کو بہتر بنانا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان کو سلوا پوائزننگ کی بات درست نہیں,ڈاکٹر فیصل سلطان
طبی معائنہ کیا مجھے ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن کی توسیع
نگراں وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی میں اختلافات شدت اختیارکرگئے
دو گروپوں میں اختیارات کا جھگڑا ہے-انضمام کا اسکینڈل لیک کرنے میں سیٹھی کے حمایت یافتہ افسران کا ہاتھ تھا-
مزید پڑھیئےحماس کا خاتمہ اسرائیل کی خام خیالی
امریکہ تھنک ٹینک نے باور کرا دیا- فلسطینی مزاحمتی تنظیم ایک نظریے کا نام ہے- غزہ میں زمینی کارروائی کی کامیابی ناممکن قرار
مزید پڑھیئےجب تحریک انصاف کا دیا نہ جل سکا
تب بلے کی کہانی شروع ہوئی تھی، انتخابی نشان کے لئے اکیس برس پہلے اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی تھی-اب یہ انتخابی نشان خطرے میں پڑ گیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ٹھوس ثبوت کا دعویٰ
سپریم کورٹ بار کی قیادت تبدیل ہونے سے فاضل جج کو حاصل بعض وکلا تنظیموں کی سپورٹ بھی ختم ہو گئی- رپورٹ
مزید پڑھیئےجبالیہ پناہ گزین کیمپ پر تیسری بار بمباری،200 فلسطینی شہید
آس پاس کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا،700 سے زائد افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےورلڈکپ ،بھارت نے سری لنکا کو 358 کا ہدف دیدیا
شبمن گل 92 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ویرات کوہلی 88 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےٹینس ٹورنامنٹ کی فاتح کھلاڑی غزہ کا ذکر کرتے رو پڑیں
ننھے بچے مارے جا رہے ہیں، خوشی کیسے مناؤں، انس جابر
مزید پڑھیئےحماس ہتھیار ڈالے یا مرنا کے لیے تیار رہے، اسرائیلی دھمکی
حماس کو صفحہ ہستی سے مٹائیں گے۔ وزیر دفاع یووا گیلنٹ
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں 6 بھائیوں کی ایک ہی دن بارات
منفرد شادی کی پورےعلاقے میں دھوم مچ گئی،تمام بھائیوں کی ارینج میرج اور اپنے ہی خاندان میں ہوئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos