بولیویا پہلا لاطینی امریکی ملک بن گیا ہے جس نے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لیے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیول چیف کا دورہ سعودی عرب، اہم ملاقاتیں، مختلف امور پر تبادلہ خیال
نیول چیف کی سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات ہوئی ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی نہیں،ووٹ نہیں،امریکی مسلمانوں کی بائیڈن کو وارننگ
چندہ اور ووٹ روکنے کے لیے لاکھوں مسلمان ووٹروں کو متحرک کرنے کے لیے کام کریں گے
مزید پڑھیئےاسرائیل حماس جنگ خطرناک صورتحال اختیار کرچکی،شجاعت
اگرعالمی برادری ہر ملک کی آزادی کو یقینی بنا تی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پر پابندی ہمارا مینڈیٹ نہیں، نگران وزیراعظم
نگران حکومت کوئی غیر قانونی اور غیرآئینی اقدام نہیں کرےگی،رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے،غزہ میں فوری سیزفائر ہونا چاہئے،خطاب
مزید پڑھیئےفرانس:اللہ اکبرکا نعرہ بلند کرنیوالی نقاب پوش خاتون پرپولیس کی فائرنگ
نقاب پوش خاتون نے خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی بھی دی
مزید پڑھیئےشہباز کو وزیر اعظم بنوایا لیکن انہوں نے کام نہیں کیا، زرداری
نواب شاہ میں ایگریکلچر اور پولیس یونیورسٹی قائم کی جائیگی، عمائدین سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھیئےلاہور: جوہر ٹائون تھانہ ستو کتلہ: اغوا ہونے والا طالب علم باز یاب
اغوا کار اسکول کے سامنے سے طالب کو زبردستی کار میں بٹھا کرلے گئے تھے
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
مٹی کے تیل میں 3 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 189 روپے 46 پیسے فی لیٹر کمی
مزید پڑھیئےعورت کی زندگی میں آنیوالا دوسرا مرد سانپ، نادیہ خان
خواتین کے کمزورپڑنےپر لوگ ہمددد بننے کا ڈراما کرتے ہیں،کبھی کسی مرد کو دل کا حال نہیں بتانا چاہیے، اداکارہ کا مشورہ
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا: مجھ پر فیض حمید کا شدید دباؤ تھا، ابصار عالم
فیض حمید نے حسین حقانی پر پابندی عائد کرنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا لیکن ان کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےعاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب
شہزاد شوکت ایڈووکیٹ نے 129 ، عبد القدوس نے 100 ووٹ حاصل کئے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا امریکی ساختہ بموں سے جبالیہ کیمپ پرحملہ،100 فلسطینی شہید
جبالیہ کیمپ کی وائرل ہونے والی ایک فوٹیج میں کم از کم 47 لاشیں تباہ ہوجانےو الے مکانات کے ملبے میں سے نکالی جاتی دکھائی گئی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : غربت سے تنگ بیوہ نے دو بیٹیوں سمیت زہرپی لیا
ملیر گگھرپھاٹک کے قریب نورجہاں نے چارسالہ ثناء اور6 سالہ صنم کو زہرپلایا ،ثناءچل بسی،ماں اورایک بیٹی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےکراچی : ائرپورٹ آتشزدگی پر1 منٹ میں کنٹرول، کامیاب مشق کا انعقاد
جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فل اسکیل فائر ایمرجنسی ایکسر سائز کی گئی
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا بچوں اورڈاکٹرزکیساتھ فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کا اعلان
منگل 7نومبر کو ڈاکٹر ز سمیت دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف اور جمعرات 9 نومبر کو بچوں کے ساتھ مارچ کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
قومی ٹیم نے 205 رنز کا ہدف 33 ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےشہید نائب صوبیدار عرفان اورسپاہی عرفان علی فوجی اعزازکیساتھ سپرد خاک
دہشتگردوں کیخلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو اپنا وارث بنا دیا
لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں، شیخ رشید
مزید پڑھیئےسندھ سیکرٹریٹ پرراکٹ حملہ، 29سال بعد فیصلہ سنادیا گیا
عدالت نے ایم کیوایم کے مبینہ کارکنان سعید بھرم، فہیم مرچی اور ناصر کھجی کو با عزت بری کردیا۔
مزید پڑھیئےغربت سے تنگ خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا
علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں تینوں کو اسپتال منتقل کیا، جہاں ایک بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےمحکمہ اینٹی کرپشن سندھ بدعنوانیوں کا گڑھ نکلا
پونے چھ برس میں ایک بھی ہائی پروفائل انکوائری نہیں کھولی گئی- 7 ہزار 744 شکایات میں سے صرف 756 رجسٹرڈ کی گئیں- فقط 59 افراد کو سزائیں ہو سکیں-
مزید پڑھیئےاسرائیل غزہ پر 18 ہزار ٹن بارود برسا چکا
بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، غزہ پر بمباری سے 3 ہزار 324 بچے شہید ہو چکے- ایک ہزار ملبے تلے دبے ہیں، 7000 زخمی ۔
مزید پڑھیئےغلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کے دوران ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا فیصلہ کرنے سے روکنے کا حکم
متعلقہ عدالتیں ٹرائل تو جاری رکھ سکتی ہیں مگر ٹرائل پر حتمی فیصلہ نہ دیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےبنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلیے205رنز کا ہدف دیدیا
لٹن 45، محمود اللہ 56،کپتان شکیب الحسن 43 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے وفادار الیکشن میں حصہ لیں گے، نگراں وزیر اعظم
دنیا کا کوئی بھی ملک بغیر دستاویز کسی کو رہنے کی اجازت نہیں دیتا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایم کیوایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلرگرفتار
کی شناخت رحمان قریشی عرف ببلو کے نام سے ہوئی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےورلڈکپ سیمی فائنل ،آئی سی سی کی اہم میٹنگ، ذکاء اشرف شریک ہونگے
میٹنگ میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ذکاء اشرف اجلاس میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی پر بھی بات کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos