عدم اعتماد کی سازش وائٹ ہاؤس میں نہیں بلاول ہاؤس میں تیار ہوئی،بینظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت پر لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی ٹیسٹ۔کیوی ٹیم کی پراعتماد بیٹنگ،بغیرنقصان کے165 رنز بنا لیے۔
ٹام لیتھم 78 اور ڈیون کونوے 82 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گیا
آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4500 روپے بڑھا۔فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی خواہش پوری کر دی۔اسد عمر
حکومت نے بلدیاتی الیکشن پر سروے کرائے، انہیں پتہ چلا کہ یہ الیکشن ہارنے جا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی آج بھی سیاسی انتقام کی روش پرکاربند ہے۔شہبازشریف
عمران خان کے کہنے پراینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےپولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے بچوں کو ماؤں کے حوالے کرنے کا حکم
آپ پولینڈ کی شہریت رکھ لیں، وہاں جاکر پھر بچوں کی تربیت کرلیں۔جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا اسپیکرقومی اسمبلی سے پھر رابطہ
پی ٹی آئی کی جانب سے باضابطہ ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔عطا اللہ تارڑ
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔
مزید پڑھیئے’’چار دن بعد واٹس ایپ کئی اسمارٹ فونز پر نہیں چلے گا‘‘
نئے فیچرز کے سبب رابطے کی ایپ کئی فونز پر ناقابل استعمال ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےن لیگ کے رکن قومی اسمبلی گرفتار
رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف پر 157 ایکٹر ایک کنال 16 مرلے سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے ۔
مزید پڑھیئے’’عمران کے زخموں کو خفیہ رکھنے کی پراسرار حکمت عملی‘‘
شوکت خانم اسپتال کا عملہ معلومات دینے سے گریزاں ہے- ذاتی معالج سے بھی رابطہ نہیں کرایا- تحریک انصاف کے رہنما بھی کچھ بتانے کو تیار نہیں- رپورٹ-
مزید پڑھیئےپاکستان میں نئے کورونا پھیلائو کے خدشات برقرار
چین اور بھارت میں کووڈ کا نیا ویریئنٹ تیزی سے پھیلنے پر ایئرپورٹس و انٹری پوائنٹس پر نگرانی بڑھادی گئی-
مزید پڑھیئے’’مشرف کے نیوٹرل ہونے پربھی عمران برہم ہو گئے تھے‘‘
اقتدار کی خاطر اپوزیشن پارٹیوں کو چھوڑ کر آمر کا ساتھ دیا- خواہش پوری نہ ہونے پر ہتھے سے اکھڑ گئے- وزارت عظمیٰ کی پیشکش کا جھوٹا بیانیہ تشکیل دیا-
مزید پڑھیئےلاہور:اسکولز و کالجز کو مزید 7 روز بند کرنے کا حکم
عدالت نے درخواست پر سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔پاکستانی ٹیم 438 رنز بنا کر آؤٹ
کیوی ٹیم نے چائے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان 41 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئے’’جن حافظ قرآن نوجوان سے مانوس ہو گیا‘‘
بغداد کے ایک گھر میں جنات کا سایہ تھا-جو رہتا مرا ہوا پایا جاتا-حافظ قرآن وہاں رہا اور نماز عشا کے بعد تلاوت کی-جن نے قرآن سننے کی فرمائش کی-
مزید پڑھیئےکرکٹ بورڈ پر حملہ ہوا،مجھے میرا سامان بھی نہیں لینے دیا،رمیز راجہ
صبح 17 بندے دندناتے پھر رہے تھے جیسے کوئی ایف آئی اے کا چھاپہ پڑ گیا ہے۔یوٹیوب چینل پر گفتگو
مزید پڑھیئےنیا سال،نئی متحدہ قومی موومنٹ،فارمولہ طے پاگیا
خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم کے کنوینئر کے عہدے پر رہیں گے،انیس قائم خانی تنظیمی ، مصطفیٰ کمال وزارتی اور فاروق ستار سیاسی امور دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
ابتدائی طور پر یومیہ 39.12ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی،اور یومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہو گا۔
مزید پڑھیئےاعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ۔بیرون ملک ارکان کو واپس بلا لیا
تحریک انصاف اور (ق) لیگ کی صوبائی پارلیمانی پارٹیز کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ روکنے کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےڈیوڈ وارنرنے 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی
وہ 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے اور سنچری بنانے والے دسویں کھلاڑی بن گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین کیلیے خوشخبری،بجلی7روپے 43پیسے فی یونٹ سستی
ق لائف لائن ،300 یونٹس تک گھریلو ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چار جنگ اسٹیشنز پر اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ہائی الرٹ، 25 نئی چوکیاں قائم، مسافروں کی ویڈیو بنے گی
وفاقی دارالحکومت میں عوام کو شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان میں داخل 3 افغان باشندوں سے بھاری منشیات برآمد
منشیا ت اسمگلنگ کی کوشش اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی سے نا کام بنائی گئی ہے
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
بینظیر بھٹو وفاق کی علامت تھیں،ملک سے غربت اور بے روزگاری ختم کریںگے، بلاول
مزید پڑھیئےملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری
بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ کے بالائی پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے
مزید پڑھیئےافغانستان،بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب بم دھماکا
بم دھماکا بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب گاڑی میںہوا۔ دھماکے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےچودھری سالک حسین سینئر نائب صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
چودھری سالک حسین کو بطور سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے دی ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن فہد کی نماز جنازہ ادا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی
مزید پڑھیئے