یہ اعلان چلی صدر نے چلی میں موجود فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس کے جشن کے موقع پر کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعلیٰ کیوں ناراض ہوئے؟اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وجہ بتا دی
ہم نے لکھ کر دیا ہے کہ11جنوری تک اسمبلیاں تحلیل نہیں کریں گے، اب یہ ہم فیصلہ کریں گے کہ11 جنوری سے پہلے یا بعد میں اعتماد کا ووٹ لیں
مزید پڑھیئےآئی ٹین دھماکہ: ایس ایچ او سبزی منڈی کی مدعیت میں مقدمہ درج
مقدمہ میں دہشت گردی، ایکسپلوزیو ایکٹ، قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمیرے خوف سے نواز،زرداری انتخابات سے بھاگ رہے ہیں،عمران خان
معیشت کی یہی صورتحال رہی تو فروری مارچ تک ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، مجھے بند گلی میں دھکیلنے کا مطلب ملک کو بند گلی میں دھکیلنا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں برفانی طوفان، 4400 پروازیں منسوخ
مسافر ریل سروس حکام نے مشی گن، الینوس، میسوری، نیویارک اور شکاگو مین درجنوں ٹرینیں منسوخ کر دی ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ
آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے استقبال کیا جبکہ آرمی چیف نے میرانشا میں یادگار شہدا پر حاضری دی
مزید پڑھیئےاسلام آباد دھماکے میں خاتون کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے
ایک عینی شاہد نے خاتون کی موجودگی کی اطلاع دی تھی۔حملہ آور نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی جس میں 12 سے 15 کلو بارودی مواد موجود تھا
مزید پڑھیئےشہداد کوٹ:باراتیوں کی بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق
واقعہ بس کے سڑک پر لگائے گئے سیلابی کٹ میں گرنے سے پیش آیا، بس الٹنے سے متعدد باراتی بس کے نیچے دب گئے
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ،پرویز الٰہی کی بحالی کا تحریری حکمنامہ جاری
پرویز الٰہی کی اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر گورنر کے 19 اور 22 دسمبر کے نوٹیفکیشن معطل کیے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےKPKکے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیلات کا اعلان
سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری تک ہوں گی
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی پی سی بی کیساتھ کام کرینگےیا نہیں؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا
شاہد آفریدی کو اپنی مصروفیات کی وجہ سے وضاحت درکار تھی، اُنہیں بتایا ہے کہ ضرورت پڑنے پر اُن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی ،کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
4 ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، اسلحہ کے زور پر ہمیں رسیوں سے باندھ دیا۔شور مچانے پر ملزمان نے فرار ہو تے شروع کردی
مزید پڑھیئےاداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
21 دسمبر کومیری زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوئی، میری والدہ اور میں نے دو مرتبہ عمرہ ادا کیا، اس سے بڑھ کو مجھے اور کچھ نہیں مل سکتا،ماورا حسین
مزید پڑھیئےپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ:ملتان ٹیسٹ میچ کراچی منتقل ہونے کا امکان
دھند کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی کراچی منتقلی کا حتمی فیصلہ باہمی مشاورت کے بعد کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے فضائی بیڑےمیں مزید ایک ایئربس کا اضافہ
نئے جہاز کی شمولیت سےپی آئی اے کے بیڑے میں اے 320 طیاروں کی تعداد 14 ہو گئی
مزید پڑھیئےطالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پرپابندی کی وجہ بتادی
طالبات ایسے تیار ہوکر آرہی تھیں جیسے شادی کی تقریب ہو اور حجاب بھی نہیں کررہی تھیں،افغان وزیر
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں خاتم النبیینؐ یونیورسٹی، قرآن ایکٹ ترمیمی بل منظور
اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ حکومت محمدؐ کے صدقے عطا کی ہے، اللہ تعالی ٰ ہی اس کی حفاظت کرے گا،چوہدری پرویز الہیٰ
مزید پڑھیئےاعتمادکاووٹ لےکراسمبلیاں تحلیل کردیں،ہمیں اعتراض نہیں،راناثنااللہ
چوہدری پرویزالٰہی کو عدالت نے عبوری ریلیف دیا ہے، یقین ہے عدالتی فیصلے پر انہیں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری
عدالت کایہ حکم چوہدری پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے سے نہیں روکتا،پرویز الہی کو بحال،گورنر پنجاب کا ڈی نوٹیفائی حکم معطل کیاجاتا ہے،تحریری حکم نامہ
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیلاب سے نقصانات کاسروے مکمل،336افراد جاں بحق ہوئے
3 لاکھ 21 ہزار 19 مکانات تباہ اور پانچ لاکھ 90 ہزار 439 ایکٹر پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔2 لاکھ 92 ہزار 526 مویشی سیلابی ریلوں میں بہہ گئے،رپورٹ
مزید پڑھیئےہمارا اصل ہدف کچھ اور ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
گورنر اور میرے درمیان جھگڑے میں پرویز الہیٰ پر نزلہ گرایا جارہا ہے،سبطین خان
مزید پڑھیئےعدالت نے باور کرایاگورنر کا اقدام آئینی تھا،اعظم نذیر تارڑ
عدالت نے ان کوکچھ دن کے لیےلائف سیونگ انجکشن دیا ہے، اخلاقی طور پر اسمبلی وہی وزیراعلیٰ تحلیل کرے گا جس کو اکثریت حاصل ہے،وزیرقانون
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کو شکست دے کر دیرپا امن یقینی بنائیں گے، آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیر نےمیران شاہ، شمالی وزیرستان اور تربیلا کادورہ کیا۔ پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں پر تعینات دستوں، افسران اور جوانوں سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں گورنر کے خلاف قرارداد منظور،برطرفی کا مطالبہ
مطابق پنجاب میں اکثریتی حکومت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش ہورہی ہے۔ صدر مملکت گورنر کو ان کے عہدے سے فوری معزول کریں،قرارداد کا متن
مزید پڑھیئےاسمبلی تحلیل کافیصلہ حتمی ہے،عمران خان کے فیصلے پرعمل ہوگا،پرویزالہیٰ
عوام کو مبارک ہو، عدالت نے گورنرکی آئین شکنی کا راستہ روک دیا۔ منتخب حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی،وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےاب صرف انگوٹھے سے فون سم کی تصدیق نہیں ہو گی، نیا طریقہ کار…
ملٹی فنگر بائیومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم کے بعد اب سیلولر صارف کی تصدیق صرف انگوٹھے سے نہیں ہوگی بلکہ دوسری انگلیوں کے نشانات بھی مشین پر ثبت کرنا پڑیں گے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ میں میچ کرانے کا فیصلہ
پی ایس ایل کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ 5 فروری کو کوئٹہ کے نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،بلوچستان حکومت کا اعلامیہ
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سمیت متعدداراکین سندھ ہاؤس اسلام آبادکے نادہندہ
وزیراعلی سندھ ،خورشیدشاہ، ناصرحسین سمیت کابینہ اراکین،سابق اپوزیشںن لیڈرخواجہ اظہار سندھ ہاؤس کے مقروض ہیں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھیئےعدالت میں جمع بیان حلفی سے پی ٹی آئی اتفاق نہیں کرتی،فواد چوہدری
لاہور ہائیکورٹ کو 11 جنوری تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، عدالت میں ہمارا مؤقف درست ثابت ہوا،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےجام شہادت نوش کرنےوالے ہیڈکانسٹیبل کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان
ایک کروڑ60لاکھ روپے نقد،ایک پلاٹ،مدت ملازمت پوری ہونے تک تنخواہ کی ادائیگی اور بیوہ کو پولیس میں ملازمت دی جائے گی، وزیرداخلہ
مزید پڑھیئے