جلسے جلوس اور کارنر میٹنگز پر بھی پابندی ، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جلسہ کرنے کی اجازت بھی نہیں ہوگی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر پرویز الٰہی کابینہ سمیت بحال
پرویزالہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا بیان حلفی لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرایا، عدالت نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
مزید پڑھیئےحارث روف کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے
نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی۔ شاہین شاہ آفریدی کی حارث رؤف اور ان کی ہونے والی اہلیہ کو مبارک باد
مزید پڑھیئےپیرس میں معمر شخص کی فائرنگ،2افراد ہلاک،4زخمی
حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد ایک ہیئر سیلون میں جاکر چھپ گیا،پولیس نے تعاقب کرکے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےاینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس پر قابو پا نےکے منصوبے عمل درآمد کے منتظر
اینٹی بائیوٹیک دواؤں کی مزاحمت کے اثرات پر قابو پانے کے لیے قانون سازی کیوں نہیں ہو رہی؟ ماہرین صحت کا سوال
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ:یونین کونسلزنہ بڑھانے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ مسترد
کسی سیاسی جماعت کی سیاسی جماعت بلدیاتی انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں، کبھی کورونا، کبھی سیلاب، کبھی سردی، کبھی گرمی، یہ سب تو چلتا رہتا ہے،ریمارکس
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں نعرے بازی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور
گورنر نے 22 دسمبر کو اختیارات سے تجاوز کرکے ایوان کا استحقاق مجروع کیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
پاکستان میں بھی سونے کے بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ نے سینیٹ اجلاس طلب کرلیا
چیئرمین سینیٹ نے اجلاس حکومتی سینیٹرز کی ریکوزیشن پر طلب کیا۔
مزید پڑھیئےصدر نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لی
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی پنجاب کی صورتحال سے نالاں ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا سندھ بھرمیں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم
اگرآپ کی پولیس اس قابل نہیں تو محکمہ ختم کر دیں، ہر کام میں رینجرز کیوں مدد کرے گی؟۔جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھیئےاقدام خود کشی پر سزا کو ختم کر دیا گیا
صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 16اہلکار ہلاک
مرنے والوں میں 3جونیئر کمیشنڈ آفیسرز،13 سپاہی شامل،4 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےثنا میرکا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے سے انکار
اپنی آواز ایف آئی سی اے اور کمنٹری کے ذریعے اٹھاتی رہوں گی۔
مزید پڑھیئےآپ اسمبلی نہیں توڑیں گے ۔پرویزالہی سے حلف نامہ طلب
گورنر کے حکم پر عمل درآمد کیے بغیر اسمبلی نہیں توڑی جا سکتی۔جسٹس عابد عزیز شیخ
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کیلیے درخواست پر فل بینچ تشکیل
چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 3رکنی فل بینچ 9 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےدھماکے میں شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حُسین کی نماز جنازہ ادا
نمازجنازہ میں پولیس جوانوں اور افسران کی بڑی تعداد شریک تھی،
مزید پڑھیئےچیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے برطرف
2019کے آئین کے تحت بننے والی تمام کمیٹیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی پر قاتلانہ حملہ
مجھ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔محافظوں کی جوابی فائرنگ پرحملہ آور فرار ہو گئے۔ محمود جان کا دعویٰ
مزید پڑھیئےخودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا پتہ چل گیا
گاڑی چکوال میں رجسٹرڈ ہوئی،اس پرلاہورکی نمبر پلیٹ ہے۔
مزید پڑھیئےعامرلیاقت کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد
دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئے’’دودھ مافیا پھر بے لگام ہو گئی‘‘
قیمت میں فی لیٹر دس روپے اضافہ- انتظامیہ کی نااہلی سے بیشتر مقامات پر دو سو بیس روپے بھی بیچا جا رہا ہے-
مزید پڑھیئےپولیس اہلکاروں نے لہو کا نذرانہ دے کر دہشت گردوں کو روکا،شہباز شریف
پولیس کے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے۔آصف زرداری،بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کی درخواست پر نیا لارجر بینچ تشکیل،سماعت شروع
جسٹس فاروق حیدر کی جگہ جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمنصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل تعینات
اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظورکرلیا۔
مزید پڑھیئےتاجروں نے رات 8 بجے کاروبار بندش مسترد کردی
حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ- رپورٹ- ایسے اقدامات سے کاروباری طبقہ مزید پریشان ہوگا- معیشت کو بھی بے انتہا نقصان کا خدشہ ہے-
مزید پڑھیئے’’سانپ جنات کی مسخ کردہ شکلیں ہیں‘‘
کالے کتے کی شکل اختیار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں- کالی بلی کی صورت میں بھی نمودار ہوتے ہیں-
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا
بنچ کے رکن جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کرلی، پرویز الہی کے وکیل رہے ہیں،بینچ سربراہ جسٹس عابد عزیز شیخ
مزید پڑھیئےنون لیگ نے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر نے غیرقانونی اقدام کیا ہے، ایکشن لیں۔ اسپیکرکا صدرکو خط
ڈی نوٹیفائی کیے جانے پرپرویز الٰہی کے گھر پر ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے