صوبوں کی تعداد بڑھانے سے کسی کا نقصان نہیں ہوگا، بلکہ عوام کو سہولت ملے گی،ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہمیں نظر لگ گئی، بھارتی کرکٹر سمرتی مندھانا کی شادی منسوخ
دونوں خاندانوں نے باہمی رضامندی سے شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا، سمرتی مندھانا
مزید پڑھیئےنیتن یاہو نے فلسطینیوں کو نازی قرار دے کر انتقامی کارروائیوں کی دھمکی دیدی
غزہ میں دوسری عالمی جنگ کے بعدجیسی’’ ڈی ریڈیکلائزیشن‘‘ کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کا 21 دسمبر کو ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان
پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ نہیں ، یہ کالا قانون ہے، یہ قانون شہروں کا اور یونین کونسل کا حق بھی کھا رہا ہے، مظاہرے سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی:ایف ٹی سی کے قریب سندھی ثقافتی ریلی کے شرکا کا پولیس پر پتھرائو
مظاہرین نے پولیس موبائل اور نجی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے،پتھراؤ کرنے والے دو افراد گرفتار
مزید پڑھیئےمیجر (ر) طارق محمود کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا ، میجر (ر) طارق محمود
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کا ٹنڈوالہیار سےحیدرآباد تک پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان
ٹول ٹیکس کی شکایت پر جلد عوام کو ریلیف دیا جائے گا،ٹنڈو الہیار میں کھلی کچہری سے خطاب
مزید پڑھیئےمغربی آئرلینڈکامدراینڈبے بی ہوم جہاں سیکڑوں بے نشان بچے دفن ہیں
36سال تک یہاں 800 شیرخوار موت کے منہ میں گئے جن کی لاشوں کو اجتماعی قبرمیں پھینکا جاتارہا
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کل دو روزہ دورے پر اسلام آبادآئیں گے
مہمان صدرکے ہمراہ اہم وزرا اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل وفد ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیدی
آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر نے 5، مچل اسٹارک اور اسکاٹ بولینڈ نے 2،2 ،برینڈن ڈوگٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی صدر کا کرپشن کیسز میں نیتن یاہو کو معافی دینے سے انکار
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ٹرمپ کی درخواست رد کر دی،قانونی نظام کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔اسحاق ہرزوگ
مزید پڑھیئےبھارتی وزیرِ خارجہ کا بیان اشتعال انگیز اور غیر ذمے دارانہ ہے ،پاکستان
پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، اس کے تمام ادارے، بشمول مسلح افواج، قومی سلامتی کے ستون ہیں ۔ ترجمان دفترِ خارجہ
مزید پڑھیئےافریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت،لیفٹیننٹ کرنل کا اقتدار پرقبضہ
سرکاری ٹی وی پر فوجیوں کے ایک گروپ کا اعلان۔ اصل فوج دوبارہ کنٹرول حاصل کررہی ہے۔ صدارتی دفتر
مزید پڑھیئےشہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے،امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر
شہر کی حالت اب انتہا پر ہے اور پیپلز پارٹی کی 17 سالہ حکمرانی نے کراچی کو مکمل طور پر تباہ حال کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جاری
یہ شیڈول عوام کو لوڈشیڈنگ کے دوران سہولت فراہم کرنے اور گیس کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز ’’عزم استحکام‘‘ ویژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف مہم پوری شدت سے جاری رکھیں گی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات،حکومتی کارکردگی پر بریفنگ
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی مفاد اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی مذاکرات انتہائی نازک موڑ پرپہنچ چکے ہیں،قطری وزیراعظم
اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلاء تک جنگ بندی مکمل نہیں ہو سکتی، اور مذاکرات کا عمل حساسیت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں: مسلح افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا، آمدورفت متاثر
دھماکے کے بعد علاقے میں فوری طور پر سرچ آپریشن اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد قوم پر اپنا نظام نافذ نہیں کر سکتے،وزیراعلیٰ بلوچستان
ڈیرہ بگٹی میں 100 کے قریب دہشت گردوں نے ریاست کے سامنے سرنڈر کیا، اور ریاست کے لیے سرنڈر کرنے والوں کو ویلکم کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےانڈیا میں فلائٹ آپریشنز مفلوج،کرکٹرز پھنس گئے
انڈر 16 اور انڈر 19 کرکٹرز اپنے ٹورنامنٹس میں شرکت کے لیے روانہ نہیں ہو سک
مزید پڑھیئےمعرکہ حق میں تینوں فورسز نے مثالی رابطے کا مظاہرہ کیا،وزیر پیٹرولیم
وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں
مزید پڑھیئےفضائی معیار کی بہتری ابتدائی قدم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
ماحول دوست پنجاب حتمی منزل ہے۔ فضاٸی آلودگی اور سموگ کے تدارک کے لیے ابھی بہت کام باقی ہے اور عوام کو بھرپور تعاون دینا ہوگا۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، اغوا لیڈی ڈاکٹر تین دن بعد بھی بازیاب نہیں ہو سکی
ڈاکٹروں اور سٹاف کی جانب سے ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےپنجاب میں پہلی بار تیتر کے شکار کے لیے 80 شکار گاہیں مختص
قانونی شکار اور ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 80 فیصد حصہ مقامی برادریوں کو دیا جائے گا
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ محسن نقوی لندن پہنچ گئے،برطانوی حکام سے ملاقاتیں متوقع
شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ وزیر داخلہ نے ایک روز قبل برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں اس معاملے کو اٹھایا تھا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل،پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 14 اکتوبر کو اسٹاف لیول معاہدہ ہوا تھا، اور پاکستان نے قرض کی اس قسط کے لیے تمام شرائط پوری کر دی ہیں
مزید پڑھیئےٹی20ورلڈ کپ سے قبل قومی اسکواڈ میں تبدیلی کی توقع نہیں،سلمان علی آغا
دباؤ ہر وقت موجود رہتا ہے، لیکن اب وہ کپتانی اور بیٹنگ دونوں کو ساتھ لے کر چلنا سیکھ چکے ہیں، اور بابر اعظم کو ہمیشہ دوست کی حیثیت سے دیکھا ہے۔
مزید پڑھیئےیونان میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 ہلاک
سرچ آپریشن میں ایک جہاز، ایک طیارہ، ایک ہیلی کاپٹر اور تین تجارتی بحری جہاز شامل ہیں، جو لاشوں اور ممکنہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ کا لندن روڈ شو آج لارڈز میں ہوگا
اس شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز شریک ہوں گے، جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos