مشتبہ افراد کے قبضے سے تین ٹی ٹی پستول اور ایک موٹر سائیکل برآمد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلور کی عمارت میں آتشزدگی، شہری چوتھی منزل سے کود گیا
کیفے کی چار منزلہ عمارت میں سلنڈر دھماکا، کودنے والی جان بچ گئی،اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا مالی بحران سنگین،24 پروازیں منسوخ
ایندھن کی عدم فراہمی پر بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازیں منسوخ،پی آئی اے نے مسافروں کو ائیرپورٹ آمد سے قبل پروازکنفرمیشن کا مشورہ دے دیا
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل، امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی درخواست ویٹو کردی
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی تھی
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
شہید کانسٹیبل نعیم تھانہ ریگی میں تعینات تھا،ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی
مزید پڑھیئےپریس کانفرنس کرنے پر رہائی کا پیغام بھیجا گیا، حلیم عادل
بند وارڈ میں رکھا گیا، فیملی تک سے ملنے نہیں دیا جارہا، صدر پی ٹی آئی سندھ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا
289 رنز کے جواب میں افغان ٹیم 35 ویں اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن فوری عام انتخابات کی تاریخ دے، بلاول بھٹو
ایک شخص کی واپسی کے لیے انتخابات، جمہوریت اور آئین کو روکا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےنگراں حکومت لیاری میں بم دھماکے سے متعلق حقائق سامنے لائے،عبدالرشید
حملے میں ملوث افراد کو گرفتار اور واقعے کا نشانہ بننے والے معصوم خاندانوں کو معاوضہ دیاجائے
مزید پڑھیئےکینٹ اسٹیشن موڑ کے قریب کوچ کی ٹکرسے طالبہ جاں بحق
متوفیہ طالبہ کی شناخت 17 سالہ ایمان فاطمہ دختر ذوالفقار کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےفلسطین کی حمایت پرڈچ فٹ بالر کو فارغ کردیا گیا
فٹ بالر نے ایک پیغام پوسٹ کیا تھا جس کے اختتام پر ”فلسطین آزاد ہوگا“ لکھاتھا
مزید پڑھیئےحماس کو عوامی حمایت سے محروم کرنے کی اسرائیلی سازش
بے دخلی کا حکم اسی پلان کا حصہ ہے- سرنگوں کا نیٹ ورک بھی قابض یہودی ریاست کیلئے دردسر- شدت پسند صیہونی ارکان نیوٹران بم برسانے کا مشورہ دینے لگے-
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں 3روپے 26پیسے اضافہ
آج انٹربینک میں ڈالر 280روپے 29 پیسے پر بند ہوا ۔
مزید پڑھیئےایک لاکھ روپے میں میٹرک پاس کرانے کا پلان پکڑا گیا
بورڈ افسران نے 43 ہزار فرضی انرولمنٹ کیں- ساڑھے تین ارب روپے بٹورے جانے تھے- عین وقت پر بھانڈا پھوٹ جانے سے اب تک منصوبے پر عملدرآمد نہیں ہوسکا-
مزید پڑھیئےخطرناک دہشت گردوں کو قانونی ریلیف ملنے گا
گواہان عدم تحفظ کا شکار - متحدہ- لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کے خلاف اہم مقدمات لٹک گئے
مزید پڑھیئےجہلم، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل
لڑکی کے گھر والوں نے جوڑے کو صلح کے بہانے گھر بلایا،دونوں سے تلخ کلامی کی، جس پر نو بیاہتا جوڑے نے مسجد میں پناہ لینے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےاسپتال پر حملہ، امریکا نے اسرائیل کو بری الذمہ قرار دیدیا
حماس کی اتحادی تنظیم اسلامی جہاد کے راکٹس نشانہ چوک گئے اور اسپتال کو جا لگے۔ اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 6400 روپے بڑھ کر دو لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو جیت کیلیے289رنز کا ہدف دیدیا
عظمت عمرزئی اور نوین الحق نے 2,2 ، مجیب الرحمان اور راشد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کوسائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دے دیں گے،جج ابوالحسنات
انہیں سویمنگ پول کے علاوہ باقی سب کچھ مہیا کردیں گے۔ عدالت میں قہقہے لگ گئے
مزید پڑھیئےنوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے مختلف نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان غزہ میں مسلسل محاصرے اور حملوں کی مذمت کرتا ہے،نگراں وزیرخارجہ
اسرائیل کا غزہ میں اسپتال پر حملہ دفاعی عمل نہیں تھا، بے گناہ بچوں، بے گھر خواتین اور طبی عملے کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ: ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم قرار
ن لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی
مزید پڑھیئےجلاؤگھیراؤ کیس،یاسمین راشد ودیگر کے مقدمے کا ریکارڈ طلب
ڈاکٹر یاسمین راشد اور صداقت حسین سمیت 22 ملزمان نے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر رکھی ہے ، ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ 1271/23 درج ہے۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی نے فیصل آباد میں کمشنر کمپلیکس کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کے ہمراہ کمشنر کمپلیکس کا دورہ کیا، کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے کمپلیکس کے بارے میں بریفنگ دی
مزید پڑھیئےغزہ کی بگڑتی صورتحال،او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج
سعودی عرب کی درخواست پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج او آئی سی سیکریٹریٹ میں منعقد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ،نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان آج میچ پڑے گا
عالمی ایونٹ کے 16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارت کے شہر چنائی میں آمنے سامنے ہوں گی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی نئے ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ
تقریب آج لاہور میں منعقد ہونا تھی، سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے تقریب میں پارٹی ترانہ جاری کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،3سالہ بھانجے کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کرنیوالا شخص گرفتار
ملزم نے اپنی بہن کو بھی کلہاڑی مار کر شدید زخمی کیا تھا جس کو اسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos