فائل فوٹو
فائل فوٹو

شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پرتھ:  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا۔شان مسعود قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کے وائس کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔