فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کنگز نے عماد وسیم کو کپتانی سے ہٹا دیا،شان مسعود کپتان مقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز نے عماد وسیم کو کپتانی سے ہٹاتے ہوئے شان مسعود کو کپتان مقرر کر دیا۔

پی ایس ایل کے سیزن 9 کیلیے ڈرافٹنگ آج نیشنل اکیڈمی میں ہو رہی ہے جس کیلیے پی سی بی نے اپنے تمام کیٹیگریزکے کھلاڑیوں کا اعلان بھی کر دیا ۔

لاہور قلندرز کے مالک عاطف خان نے فخر زمان کو ڈرافٹنگ میں دوبارہ ٹیم میں واپس لینے کا اعلان کر دیا ۔