ق لیگ کے 10 ووٹ کسی طرف کی بھی کایا پلٹنے میں اہم ثابت ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مزیدسخت فیصلے نہیں کرسکتے،آئی ایم ایف سے شرائط پر نظرثانی کی درخواست
پاکستان نئے ٹیکس لگائے بغیر آمدن بڑھا سکتا ہے اور سال کے آخر تک کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ کم کر لے گا،حکومت پاکستان
مزید پڑھیئےپرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ ہر صورت میں لیناہوگا،ن لیگ کا اعلان
پنجاب اسمبلی کا کل کا اجلاس آئینی و قانونی ہے ،پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو گورنر نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا اعلان کرسکتے ہیں،راناثنااللہ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ
ایک سال بعد بھی ہمیں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات نہیں ملے۔،فنڈزنہ ملنے سے ہمارے علاقوں کے مسائل جوں کے توں ہیں ۔ عوامی نمائندوں کا احتجاج
مزید پڑھیئےبنوں آپریشن میں15اہلکار زخمی ہوئے،وزیر دفاع
ساڑھے بارہ بجے ایس ایس جی نے آپریشن شروع کیا جس میں تمام دہشت گرد مارے گئے،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےطالبان حکومت پاکستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔اقوام متحدہ
افغان سرزمین کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔سیکریٹری جنرل
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے دوبارہ ملاقات
بہت جلدہمارا وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا،دونوں قائدین میں اتفاق،وزیراعظم شہباز شریف سے بھی رابطہ کیاگیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے تمام ایم پی ایز کو لاہور میں رہنے کی ہدایت
سابق وزیر اعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبرکو ہی ہوں گے
الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن خلاف قانون قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس ،پی ٹی آئی کی استدعا مسترد
عدالت نے سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی استدعا بھی مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،شوکت یوسف زئی
پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہونے کی صورت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیئے’’پولٹری انڈسٹری میں انقلاب آگیا‘‘
اسرائیلی سائنسدانوں نے صرف ’’مادہ انڈے‘‘ دینے والی مرغی تیار کرلی-انڈوں سے صرف مادہ مرغیاں پیدا ہوں گی۔
مزید پڑھیئے’’توشہ خانہ اسکینڈل تاحال آدھا آشکار ہوا ہے‘‘
غیر ملکی تحائف میں ہیر پھیر کا معاملہ 5 سے 6 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے-ہیرے کی انگوٹھی کو ’گولڈ رِنگ‘ ظاہر کیا گیا-
مزید پڑھیئے’’مجبوری کی قبر پرانقلابیوں کا ماتم‘‘
عمران خان کو للکارنے کے باوجود پرویز الٰہی پر ہاتھ ہلکا رکھنے کا فیصلہ- سوشل میڈیا ٹیم کو منفی کمپین چلانے سے روک دیا گیا-
مزید پڑھیئےپنجاب میں نیا بحران، اسپیکرنے اجلاس غیر قانونی قرار دیدیا
سبطین خان نے اجلاس کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے انکار کر دیا ۔
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کا ایک اور تھانے پرحملہ،تمام اسلحہ، پولیس موبائل لے گئے
سلح افراد نے حملے میں راکٹ لانچر کا استعمال کیا۔تھانے کی نفری، ایس ایچ او اور انچارج سمیت یرغمال بنا لیا۔
مزید پڑھیئےتوانائی بچت پلان،بازار،ہوٹل رات 8 بجے، شادی ہال 10بجے بند کرنے کا اعلان
سرکاری اداروں میں 20 فیصد افرادی قوت گھر سے کام کرے تو 56 ارب روپے کی بچت ہوگی۔خواجہ آصف ودیگر وزرا
مزید پڑھیئےنوازلیگ کے18ارکانِ اسمبلی کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت
اسپیکر نے ن لیگ کے 18 ارکانِ پنجاب اسمبلی پر 15 اجلاسوں میں شرکت پر پابندی لگائی تھی۔
مزید پڑھیئےبنوں آپریشن میں 25 دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج
دہشت گرد افغانستان جانے کے لیے محفوظ راستہ مانگ رہے تھے، وہ ہتھیار ڈالنے کو تیار نہیں تھے، فورسز نے آج آپریشن کیا، 7 دہشت گردوں نے سرینڈر کیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا27 دسمبرکوعام تعطیل کا اعلان
26 دسمبر کو مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہوگی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کی درخواست خارج
ایسی غیر ضروری درخواستیں دائر کرکے عدالت کا وقت کیوں ضائع کرتے ہیں؟جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےدہشت گرد نے بیت الخلا جاتے ہوئے گارڈ کے سر پراینٹ ماری،خواجہ آصف
خیبر پختونخوا کی پوری حکومت زمان پارک میں بیٹھی ہے اور صوبے میں کوئی والی وارث نہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنااہلی کیس،عمران خان کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت
عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے معاملے پر پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہے۔وکیل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ارکان کا جمعرات کو اسپیکرکے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ
ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف تین کیسز کا فیصلہ محفوظ
مران خان کی جانب سے تاخیر سے اخراجات کی تفصیل جمع کرائی گئیں تفصیلات دینے والا شخص بھی مجازنہیں تھا۔
مزید پڑھیئےکوٹ ڈیجی:خیمہ بستی میں قائم عارضی اسکول کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
خیمہ اسکول میں رکھی کتابیں اور دیگر سامان بھی جل گیا، ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر واقعے کا فوری نوٹس
مزید پڑھیئےعالمی بینک کا پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امداد سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں5منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
مزید پڑھیئےبنوں میں صورتحال سے آگاہ، پاکستان کی مدد کو تیار ہیں،امریکا
کشمیر پر دونوں ملکوں کو مل کر بات چیت کرنا ہوگی،ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، نیڈ پرائس
مزید پڑھیئےطلبا کو پارٹی ڈرگز کی ترسیل ناکام،خاتون سمیت 2ملزم گرفتار
ملزمہ کے بیگ کی تلاشی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 4 کلو 368 گرام پلاسٹک کے ڈبوں میں چھپائی گئی وِیڈ
مزید پڑھیئےسکھر: بدنام ڈاکو قائم عرف قائومہر گرفتار
سندھ حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا
مزید پڑھیئے