ابوبکر کے والد کراچی کی ایک مسجد میں خادم ہیں، اور وہ کراچی کے مدرسہ دار الاصلاح للتحفیظ والتجوید کے طالب علم ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک گیر ٹرانسپورٹ ہڑتال کا دائرہ وسیع،8دسمبر سےدما دم مست قلندر ہوگا
پنجاب میں ڈرائیورز پر ایف آئی آر کاٹ کر گاڑیاں بند کی جا رہی ہیں، اور پیر کی شام سے کراچی کی تمام بندرگاہوں پر کام بند کر دیا جائے گا
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ
شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ریاست مخالف بیانیہ ترک کرے تو عمران خان سے ملاقاتیں ہو…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اگر اڈیالہ جیل آئیں تو انہیں پہلے ناکے سے ہی واپس جانے کا کہا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار
پی ٹی آئی کے اندرونی الیکشن کیس ابھی لاہور ہائیکورٹ میں زیر التواء ہے اور پارٹی نے اسٹے آرڈر حاصل کیا ہوا ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے،7 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی
شہداء میں 70 سالہ خاتون ام حاتم النجار اور ان کا 25 سالہ بیٹا حاتم النجار بھی شامل ہیں، جو اپنے گھر کے قریب کھڑے تھے جب مشین گن سے فائر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد900 سے تجاوز کرگئیں
کئی علاقوں میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین کے ملٹری صنعتی کمپلیکس،توانائی کی تنصیبات اور بندرگاہ پرروس کے بڑے حملے
یہ حملے یوکرین کی جانب سے روس کی توانائی تنصیبات پر حملوں کے جواب میں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی،نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق
دونوں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےخیبر میڈیکل کالج میں ولسن ڈیزیز سپورٹ گروپ کا افتتاح
یہ پہلا ادارہ جاتی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد اس پیچیدہ جینیاتی بیماری کی بروقت تشخیص، باہم مربوط علاج اور مریضوں کی طویل المدتی نگہداشت کو بہتر بنانا ہے
مزید پڑھیئےالاسکا میں 7.0 شدت کا خوفناک زلزلہ
زلزلے کے کئی سیکنڈز تک اثرات محسوس ہوئے، برف پوش چوٹیاں کانپیں اور دور دور تک برفانی تودے گرنے کی آوازیں سنائی دیں
مزید پڑھیئےبلوچستان میں شدید سردی کی لہر،محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹے کی پیشگوئی
کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر، قلات اور زیارت میں منفی 2، ژوب میں 3، سبی میں 9، تربت میں 14، نوکنڈی میں 9 اور چمن میں 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےدھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے اور ایم 1 پشاور سے رشکئی تک بند
گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 349، رحیم یار خان میں 321 اور ملتان میں 315 ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں خواتین کے بغیر حجاب میراتھن میں شرکت،دو منتظمین گرفتار
وائرل تصاویر میں متعدد خواتین کو سرخ شرٹس پہنے بغیر سر ڈھانپے دیکھا گیا، جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی،23 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد کلب کے ملازمین کی بتائی جا رہی ہے۔ آگ رات تقریباً 12 بجے کچن ایریا میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں بھڑکی
مزید پڑھیئےمظفر آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر سامنے نہیں آئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ساحلی شہر گواکے نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 23 ہلاکتیں
اکثریت عملے کی ہے،البتہ مرنے والوں میں سیاح بھی شامل ہیں۔ مقامی حکام
مزید پڑھیئےدوحہ فورم، جارحانہ اسرائیل مخالف بیانیے کا پلیٹ فارم کیسے بنا؟
سالانہ اجلاس کی ابتدا میں ہی قطر، ترکیہ، مصر، اور سعودی عرب کی طرف سے زوردارفلسطینی وکالت
مزید پڑھیئےحماس نے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
اسرائیلی انخلا شرط۔ بین الاقوامی فوج غزہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے آئے۔ خلیل الحیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں 400 بڑی جائیدادیں ٹیکس نیٹ سے باہررکھے جانے کا انکشاف
بڑی ہاوسنگ سوسائٹیاں اور وی آئی پی علاقے شامل ۔پانچ ایکسائز انسپکٹرز اینٹی کرپشن کے حوالے
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کے صدر کا پاکستان کا دو روزہ دورہ پیر سے شروع ہونے کا…
یہ دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، جسے انڈونیشین قیادت نے باقاعدہ طور پر قبول کر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےترکیہ پاکستان میں جنگی ڈرون تیار کرنے کی فیکٹری قائم کرنے کا ارادہ رکھتا…
پاکستان کے متعدد ایف-16 لڑاکا طیاروں کو اپ گریڈ بھی کر چکا ہے۔ اب ترکیہ چاہتا ہے کہ پاکستان اس کے نئے ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ پروگرام میں بھی شریک ہو۔
مزید پڑھیئےڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےغزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے میں کیا ہے؟ نئی تفصیلات منظر عام پر
بین الاقوامی اتھارٹی اقوامِ متحدہ سے تفویض اختیارات کے تحت دو سال انتظام چلائے گی۔سفارتی ذرائع
مزید پڑھیئےغیر قانونی تمباکو تجارت کو سب سے بڑا دھچکا
آر ٹی او پشاور نے پہلی اور اب تک کی سب سے بڑی غیر اعلانیہ سگریٹ ساز مشینری کا سراغ لگا لیا۔
مزید پڑھیئےہری پور الیکشن جھوٹ کی شیلف لائف ختم ہونے کا اعلان تھا،مریم نواز
خیبر پختونخوا کے عوام نے خیر باد کہہ دیا۔گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیادرکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں پولیس مقابلہ،دو بھائی اور منشیات فروش ہلاک
گشت پرموجود اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کورکنے کا اشارہ کیاتوانہوں نے پولیس پرفائرنگ کردی تاہم جوابی فائرنگ سے دونوں ہلاک ہو گئے
مزید پڑھیئےاسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو…
5 روز قبل سیکرٹریٹ چوک شاہراہ دستور پر گاڑی کی اسکوٹی کو ٹکر سے2 خواتین جاں بحق ہوگئی تھیں۔جاں بحق خواتین کی شناخت ثمرین اور تابندہ کے نام سے ہوئی تھی
مزید پڑھیئےپاک–افغان سرحد پر دوبارہ جھڑپیں،سپن بولدک سے رہائشی نقل مکانی پر مجبور
یہ علاقہ دونوں ممالک کے درمیان 2,600 کلومیٹر طویل سرحد کے بالکل قریب واقع ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال
یہ ہڑتال پنجاب میںموٹر وہیکل آرڈیننس میں ترامیم کے ذریعے بھاری جرمانوں ، سخت گیر پالیسی اور اندھا دھند جرمانوں کے خلاف احتجاج کیلئے کی جارہی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos